یہ کتنے حسین ہیں !

یہ کتنے حسین ہیں !

ایک دن امام گھر کے صحن میں نماز میں مصروف تھے اچانک خطرے کا الارم بجا۔

ایک دن امام گھر کے صحن میں  نماز میں  مصروف تھے اچانک خطرے کا الارم بجا۔ امام نماز کا سلام پڑھ رہے تھے۔ میں  نے ان کے چہرے کو پوری توجہ سے دیکھا۔ ان کے چہرے پر ذرا سی بھی تبدیلی نہیں  تھی۔ نماز کے بعد آسمان کی طرف نیم نگاہ کر کے اور Anti Airlrabt سے نکلنے والے گولوں  کا فضا میں  مشاہدہ کیا اور بہت سکون سے یہ جملہ کہا: ’’انہیں  دیکھو کس قدر خوبصورت ہیں ‘‘۔

ای میل کریں