جاپان میں "امام خمینی، انقلاب ایران کا قائد" نامی کتاب شائع کی جائے گی

جاپان میں "امام خمینی، انقلاب ایران کا قائد" نامی کتاب شائع کی جائے گی

امام خمینی(رح) انقلاب اسلامی ایران کے قائد، جب اکثر ممالک، مغرب ملکوں کی طرف رخ کررہے تهیں، انقلاب برپا کیا۔

بسیج ویب سائٹ کے مطابق، جناب استاد"کن جی تومیتا" کا تالیف کردہ "امام خمینی انقلاب ایران کا قائد" نامی کتاب، دنیا کی تاریخ کی سوواں کتاب کے طورپر "یاماکاوا" پبلیشر کی طرف سے زیور طبع میں آراستہ ہوکر جاپان مارکیٹ میں منظر عام پر آگئی۔

اس سو صفحہ پرمشتمل کتاب میں، امام خمینی(رح) کی رحلت پر عزاداری، ایران میں انقلاب اسلامی کی راہ وروش، نئی حکومت کا قیام، آغاز انقلاب کے ایام میں ہرج مرج، کشیدگی اور سکون کے دوران، امام خمینی(رح) کے افکار ونظریات مختلف ابعاد میں، جیسے عناوین قابل توجہ ہیں۔

کتاب کے مقدمہ میں لکها گیا ہے: امام خمینی(رح) انقلاب اسلامی ایران کے قائد، جب اکثر ممالک، مغرب ملکوں کی طرف رخ کررہے تهیں، انقلاب برپا کیا۔ آپ کے افکار ونظریات کے مطابق ایک معاشرہ کا، جو کہ اخلاقیات اور اسلامی فقہ کے فروغ میں کوشاں ہے، بنیاد ڈالی گئی۔ اسلام کا احیاء اور عالم میں مستضعفین کی نجات کی خاطر، آپ کی آواز بلند تهی۔ جہان اسلام میں آپ کے ندا حقائق کا انکشاف تها اور ساته میں نئے نئے واقعات رونما ہوا کرتا تها۔

جناب کی جی تومیتا، سن 1947ء جاپان میں پیدا ہوئے اور یونیورسٹی کے اعلی مدارج ومدارک پر فائز ہوئے اور حال حاضر میں ریتسومیکان یونیورسٹی کے استاد ہے۔ آپ کے دیگر قلمی آثار حسب ذیل ہے:

1-      ایران اور آیات عظام، نامی کتاب سن 1993ء، ٹوکیو میں شائع ہوئی۔

2-      امام خمینی(رح) کی دو کتابوں کا ترجمہ: "ولایت فقیہ" اور "جہاد اکبر" سن 2003ء، ٹوکیو میں منظر پر آئی۔

3-     عصر حاضر کے اسلامی افکار اور سیاسی تحریکیں، یہ کتاب ڈاکٹر ہی سا اوکوماتسو اور یاسوشی کورسوگی کے تعاون سے سن 2003ء، ٹوکیو میں شائع ہوچکی ہے۔

ای میل کریں