امام کی نگاہ مہربانی تهی

امام کی نگاہ مہربانی تهی

امام (ره) محبت کی ایک دنیا تهے

امام  ؒ محبت کی ایک دنیا تهے۔ آپ کی نگاہ لطف ومحبت سے لبریز تهی۔ ہم جب بهی ذرا سے پریشان اور اداس ہوتے تهے تو امام کی خدمت میں پہنچ جاتے تهے۔ امام جب ہمارے سلام کا جواب دیتے تو ہم اپنی ساری پریشانیاں بهول جاتے تهے۔

ای میل کریں