امام خمینی(رح) نے نعرے لگائے
جمعرات, دسمبر 06, 2018 11:14
غسل میت دینے والے کامسلمان ہونا معتبر ہے بلکہ اختیاری حالت میں (عام حالات) مؤمن ہونا بھی معتبر ہے
جمعرات, دسمبر 06, 2018 10:46
انسان خداوند عالم کی مخلوقات پر خدا کا نمائندہ اور جانشین ہے جو الہی صورت میں خلق ہوا ہے اور وہ حق کی سرزمین پر تصرف کرتا ہے
بدھ, دسمبر 05, 2018 10:21
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکہ کی جانب سے عائد پابندیوں پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرامریکہ نے ایران کے تیل کی برآمد کو روکنے کی کوشش کی تو پھر کوئی بھی تیل برآمد نہیں کرسکے گا اور خلیج فارس سے تیل کی ترسیل کو بند کردیا جائےگا۔
بدھ, دسمبر 05, 2018 12:24
میت اور غسل دینے والے کے لئے تذکیر وتانیث کے لحاظ سے ہم جنس ہونا شرط ہے
منگل, دسمبر 04, 2018 11:56
امام خمینی (رح)، استعداد کے لحاظ سے ایک ذہین انسان تھے
پير, دسمبر 03, 2018 11:14
جس دن سے مسلمان ایک دوسرے سے الگ ہوگئے ہیں اور اپنے دشمنوں کے بجاے خود سے لڑنے لگے ہیں اسی دن اسلامی معاشرہ پر موت کی گرد چھا گئی
اتوار, دسمبر 02, 2018 11:49
اس مہینے میں حالات کو مزید خراب ہونے سے بچانے کے لئے تبریز میں فوجی حکام نے تبریز کے گرد و نواح سے آنے والے علماء کی ایک میٹینگ بلائی جس میں انہوں نے علماء کو اپنی حفاظت خود کرنے کی تاکید کی اور کہا کہ ایسا کوئی عمل انجام نہ دیا جاے جس سے فوجی حکومت اپنا رد عمل ظاہر کرے۔
اتوار, دسمبر 02, 2018 10:47