صدام خود بهی اسلامی بیداری سے خوف میں مبتلا تها اور یہی وجہ ہے کہ سنہ1979ء میں امام خمینی(رح) کی قیادت میں آنے والے اسلامی انقلاب کی راہوں کو عراق میں روکنے کے لئے صدام نے ایران پر آٹه سال تک جنگ مسلط کی۔
اتوار, نومبر 23, 2014 09:13
ظالم کے مقابلہ میں اور حکومت ظلم وجور میں، عورتوں اور مردوں کو نہیں ڈرنا چاہیے۔ حضرت زینب(س) نے یزید کے سامنے اسے اس قدر رسوا کیا کہ بنی امیہ اپنی پوری تاریخ میں اتنے رسوا نہیں ہوئے تهے۔
منگل, نومبر 04, 2014 01:46
امام خمینی(رح): شہادت، موت نہیں بلکہ ایک حیات جاوید ہے۔ انسان حیات جاوید کیلئے ہی شہادت طلب کرتا ہے۔
اتوار, نومبر 02, 2014 09:39
تیسرا دور امامؑ کی آخری آٹه سال کی زندگی پر مشتمل ہے۔ اس دور میں آپؑ پر عباسی خلیفہ منصور دوانیقی کی حکومت کا سخت دباؤ تها اور آپؑ کی ہر قسم کی نقل و حرکت پر مستقل نظر رکهی جاتی تهی.
جمعرات, اگست 21, 2014 07:28
عراقی عوام اور فوج کی مدد سے دہشت گرد تنظیم ’داعش‘ کے دہشت گردوں کا مکمل صفایا کرکے دم لیں گے
منگل, جون 17, 2014 03:41
پير, جون 09, 2014 01:35