ہفتہ وحدت،امت مسلمہ کے درمیان اتحاد کا مظہر

ہفتہ وحدت،امت مسلمہ کے درمیان اتحاد کا مظہر

امام خمینیؒ کے پیغام کے ذیل میں اگر مسلمانان عالم خصوصاً مشرق وسطیٰ میں مسلم اقوام اپنی صفحوں کے اندر برادری و اخوت پیدا کرنے میں کامیاب ہوگئے تو دنیا کی کوئی بھی طاقت ان کا مقابلہ نہیں کرپائے گی

پير, اکتوبر 02, 2023 09:23

مزید
جشن میلاد النبی (ص) اور ہفتہ وحدت کی خوبصورتیاں

جشن میلاد النبی (ص) اور ہفتہ وحدت کی خوبصورتیاں

معلوم ہوا کہ مسلمانوں کو اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامنے کیساتھ ساتھ اس کا بھی خیال رکھنا ہے کہ یہ عمل دوسرے مسلمانوں کے ساتھ اور ایک دوسرے کے شانہ بشانہ اجتماعی طور پر انجام دیا جانا ہے

اتوار, اکتوبر 01, 2023 10:44

مزید
ہفتہ وحدت

ہفتہ وحدت

ہم اہلسنت کے ساتھ ایک ہی ہیں، ہم سب آپس میں بھائی بھائی ہیں

بدھ, ستمبر 27, 2023 12:42

مزید
عید فطر کو امام خمینی (رح) کی سیاسی اور تاریخی تقریر

عید فطر کو امام خمینی (رح) کی سیاسی اور تاریخی تقریر

سال میں دو عید ہے جس میں مسلمان اکھٹا ہوتے ہیں اور نماز عید کے دو خطبہ میں اللہ کی حمد و ثنا اور محمد (ص) و آل محمد (ع) پر درود و سلام کے بعد سیاسی، اجتماعی اور اقتصادی جہات اور کلی طور پر ملک اور علاقہ کی ضرورتوں پر گفتگو ہوتی ہے اور اس طرح سے خطباء لوگوں کو مسائل سے باخبر کرتے ہیں۔

جمعرات, اپریل 20, 2023 08:34

مزید
اسلامی معاشرے میں اتحاد کی ضرورت

اسلامی معاشرے میں اتحاد کی ضرورت

اسلامی انقلاب کی کامیابی جو ملت اور اس کے طبقات اور قبیلوں کے اتحاد کے سائے میں ہوئی؛ نے مسلم اقوام کے اتحاد کا ذریعہ فراہم کیا

منگل, اکتوبر 11, 2022 10:46

مزید
ہفتہ وحدت

ہفتہ وحدت

اتوار, اکتوبر 09, 2022 09:34

مزید
امام خمینی (رح) کا قیام معاشرے میں عدل الٰہی کی عظیم تحریک، ڈاکٹر شفقت شیرازی

امام خمینی (رح) کا قیام معاشرے میں عدل الٰہی کی عظیم تحریک، ڈاکٹر شفقت شیرازی

ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے اپنے خطاب میں کہا کہ امام خمینیؒ انسانی معاشرے کو عزت و کرامت انسانی کی طرف دعوت اور غلامی سے نجات دلانے کے لیے انقلاب لائے

اتوار, جون 12, 2022 11:57

مزید
ہفتہ وحدت امت مسلمہ کیلئے امام خمینی (رہ) کا بے مثال تحفہ

ہفتہ وحدت امت مسلمہ کیلئے امام خمینی (رہ) کا بے مثال تحفہ

اسلامی ممالک لاتعداد خطرات اور سازشوں سے دوچار ہیں اور ان میں تفرقہ، اختلافات، علاقائی تنازعات اور دہشت گردی اہم مسائل شمار ہوتے ہیں

بدھ, اکتوبر 27, 2021 10:28

مزید
Page 1 From 11 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >