جمعه, جون 02, 2023 02:00
اس سیمینار میں امام خمینی (رح) کی یاد میں تقریب منعقد کی جائے گی، جس کا مقصد امام خمینی (رح) کی اسلامی تقریر کے اخلاقی پہلوؤں اور عصر حاضر کے لیے اس کی کامیابیوں کو بیان کرنا ہے
بدھ, مئی 31, 2023 10:18
اس ملاقات میں صدر ایران حجت الاسلام و المسلمین رئیسی بھی موجود تھے
بدھ, مئی 31, 2023 09:40
خدا وندمتعال کا ایک لطف یہ ہے کہ وہ ہمیشہ انسان کی کامیابی اور سعادت چاہتا ہے انبیاء اور اوصیاء نے ہمیشہ صراط مستقیم کا تعارف کراتے ہوئے انسانوں کو جہالت اور ضلالت سے نجات دلانے کی کوشش کی ہے تا کہ وہ اس طریقہ سے سعادت ابدی تک پہونچ سکیں
اتوار, مئی 07, 2023 09:43
رسولخدا (ص) فرماتے ہیں: " اپنے مرنے کے بعد بطور میراث چھوڑی جانے والی بہترین چیز تین ہیں
منگل, مئی 02, 2023 10:10
سال میں دو عید ہے جس میں مسلمان اکھٹا ہوتے ہیں اور نماز عید کے دو خطبہ میں اللہ کی حمد و ثنا اور محمد (ص) و آل محمد (ع) پر درود و سلام کے بعد سیاسی، اجتماعی اور اقتصادی جہات اور کلی طور پر ملک اور علاقہ کی ضرورتوں پر گفتگو ہوتی ہے اور اس طرح سے خطباء لوگوں کو مسائل سے باخبر کرتے ہیں۔
جمعرات, اپریل 20, 2023 08:34
سید مقاومت نے کہا کہ ایک جانب امریکہ خود دوسرے جنگی محاذوں پر مصروف ہے اور نہ ہی عالمی طاقت رہا ہے، یہ امر صیہونیوں کی پالیسیوں پر گہرا اثر چھوڑ رہا ہے
هفته, اپریل 15, 2023 10:48
قطام نے حریر سے بنے ہوئے کچھ کپڑوں کو ان کے سینوں پر باندھا اور زہر میں بجھی ہوئی تلوار انہیں دی
اتوار, اپریل 09, 2023 10:46