اسرائیل اور امریکی جارحیت (12/ روزہ جنگ) کے تناظر میں امام خمینی (رح) کے انقلابی افکار کا جائزہ پر بین الاقوامی ویبینار کا انعقاد

اسرائیل اور امریکی جارحیت (12/ روزہ جنگ) کے تناظر میں امام خمینی (رح) کے انقلابی افکار کا جائزہ پر ...

ادارہ تنظیم و نشر آثار امام خمینیؒ (شعبہ بین الاقوامی امور) کے زیر اہتمام ایک بین الاقوامی ویبینار منعقد کیا جا رہا ہے جس کا مقصد حالیہ اسرائیلی و امریکی جارحیت (12 روزہ جنگ) کے تناظر میں امام خمینیؒ کے انقلابی نظریات و افکار کا تجزیاتی جائزہ لینا ہے

منگل, جولائی 15, 2025 03:37

مزید
دنیا پرست نہیں چاہتے کہ ہمارا ملک سکون کی سانس لے :ڈاکٹر علی کمساری

دنیا پرست نہیں چاہتے کہ ہمارا ملک سکون کی سانس لے :ڈاکٹر علی کمساری

امام خمینیؒ کی دوراندیشی اور دشمن شناسی کی گہرائی کو ہمارے سامنے لے آئی۔ امام خمینیؒ نے سن ۱۳۴۲ (1963) سے ہی اسرائیل کو مسلمانوں کا اصل دشمن قرار دیا تھا۔ امام راحل نے اپنی جدوجہد کے آغاز سے ہی مختلف بیانات اور خطابات میں عوام اور پہلوی حکومت کے حکام کو اسرائیل کے خطرے سے خبردار کیا تھا۔

منگل, جولائی 15, 2025 02:21

مزید
ایران کی اسلامی حکومت نے شاندار کارکردگی دکھا کر ثابت کر دیا نظریہ مضبوط ہو تو کامیابی یقینی ہوتی ہے

لیاقت بلوچ

ایران کی اسلامی حکومت نے شاندار کارکردگی دکھا کر ثابت کر دیا نظریہ مضبوط ہو تو کامیابی یقینی ہوتی ہے

نائب امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ امریکہ جس طرح یہودی لابی کے شکنجے میں ہے اس سے مشرق وسطیٰ کا مستقبل خطرے میں ہے۔ فلسطین کی حیثیت کو ختم کیا جا رہا ہے، دو ریاستی حل کا خاتمہ مشرق وسطیٰ کیلئے زہر قاتل ثابت ہوگا۔ ملت اسلامیہ کو اب اپنی ترجیحات میں امت کے مفادات کو مقدم رکھنا ہوگا۔

پير, جولائی 14, 2025 10:25

مزید
پیچھے نہیں ہٹوں گا

راوی: آیت اللہ یوسف صانعی

پیچھے نہیں ہٹوں گا

جب تہران کے ایک بازار میں شاہ کے سپاہیوں نے کچھ علماء کو زخمی اور کچھ کو شہید کیا

جمعه, جولائی 11, 2025 11:16

مزید
ابھی کچھ وقت باقی ہے

راوی: حجت الاسلام و المسلمین نصر الله شاہ آبادی

ابھی کچھ وقت باقی ہے

میں حضرت امام حسین (ع) کی خدمت میں حاضر ہوا

بدھ, جولائی 09, 2025 09:57

مزید
منکسر مزاج انسان

منکسر مزاج انسان

ابوناصر عدنان بن حسین؛ فلسطین میں ثقافتی شخصیت

هفته, جولائی 05, 2025 11:38

مزید
بہادر اور آگاہ شخصیت

بہادر اور آگاہ شخصیت

شیخ عفیف نابلسی؛ لبنان میں ہیات علمائے جبل عامل کے سربراہ

هفته, جولائی 05, 2025 09:56

مزید
Page 4 From 364 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >