مجھے امید ہے کہ ایران میں اسلامی حکومت قائم ہو گی اور اگر اسلامی حکومت کے فوائد انسانوں کے کے لئے واضح ہوں تو انسانوں کو سمجھ میں آئے گا کہ اسلام کیسا دین ہے اور حکومت اور قوم میں کیا رابطہ ہے اور ملک کے سربراہ اور عام انسان میں کیا فرق ہے اگر اسلام کے کچھ فوائد کو لوگ سمجھ لیں تو مجھے امید ہے کہ سب اسلام کی طرف آئیں گے
بدھ, اکتوبر 11, 2023 08:39
تحریرالوسیلہ، ج 2، ص 156
بدھ, اکتوبر 11, 2023 10:24
یادگار امام نے یاد دلایا: ایک زمانے میں شاید دنیا کی میڈیا سلطنت چند خاص خبر رساں ایجنسیوں کے ہاتھ میں تھی، جو مواد کو مسخ کرنے کے لیے مختلف طریقے استعمال کرتی تھیں
بدھ, اکتوبر 11, 2023 10:09
الاقصیٰ طوفان آپریشن کی سب سے اہم خصوصیت صیہونی حکومت کی حیرانی و بے خبری ہے
پير, اکتوبر 09, 2023 10:43
تحریرالوسیلہ، ج 2، ص 155
پير, اکتوبر 09, 2023 10:24
ایک دن بیت امام اور مسجد شیخ انصاری(رح) کے درمیانی کوچے سے سر جهکائے ہوئے
اتوار, اکتوبر 08, 2023 12:10
امام خمینی پورٹل کی اردو ویب سایٹ کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق نمایندگی جامعۃ المصطفی العالمیہ ہند اور شعبہ فارسی دہلی یونیور سٹی کے باہمی تعاون سے دہلی یونیورسٹی میں 6 اور 7 اکتوبر کو دو روزہ کانفرنس "معنای زندگی از دیدگاه امام خمینی و مہاتما گاندھی" منعقد ہوئی۔
هفته, اکتوبر 07, 2023 05:55
هفته, اکتوبر 07, 2023 10:24