مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق منیٰ کے دردناک حادثے میں اب تک 130 ایرانی حاجی شہید ہوگئے ہیں۔
جمعرات, ستمبر 24, 2015 11:16
اسی رات حضرت آیتالله خامنهای کے گھر سربراہان مملکت کی میٹینگ بھی تھی اور اس میٹینگ میں سعودی جارحیت کے مقابلے میں ہمارے موقف سے متعلق بحث ہوئی جس میں یہ طے پایا کہ آل سعود کی شدید الفاظ میں کرتے ہوے ایسا موقف اختیار کیا جاے جو جنگ پر منتہی نہ ہو۔
جمعه, ستمبر 18, 2015 05:18
یہ میرا اور ان لوگوں کا جو میر ے ہاں کھاتے ہیں کا فطرہ ہے اور کہتے تھے یہ کل تک فقرا تک پہنچنا چاہیئے
منگل, جولائی 14, 2015 07:31
ہلال ِ ماہِ عَزامُحرم سے پہلے اب کے نکل پڑا ہے // بیان ِ خون ِ حسین سے لب دہک رہے ہیں
هفته, جولائی 04, 2015 12:36
اتوار, جون 28, 2015 10:00
یقیناً جنرل قاسم سلیمانی کے پاس اپنے سپاہیوں کو حوصلے دینے کا ایک خاص حربہ تها، سخت سے سخت جنگوں میں سلیمانی ان کو اطمئنان وسکون کے ساته تسلی دیتے رہتے تهے، وہ خود اول وقت میں نماز ادا کرتے تهے اور ان کے چہرے پر ہمیشہ اطمئنان کے آثار نمایاں رہتے تهے۔
جمعرات, دسمبر 04, 2014 11:15