دنیا کے مظلوموں کی مدد کرنا ہمارا شرعی فریضہ ہے

دنیا کے مظلوموں کی مدد کرنا ہمارا شرعی فریضہ ہے

حضرت امام خمینی (رہ) دنیا میں وہ واحد راہنما ہیں جنہوں نے فلسطین کے مظلوموں کے لئے صدائے احتجاج بلند کی، صرف صدائے احتجاج ہی نہیں بلکہ آپ نے ملت کو ایک منشور عطا کیا کہ فلسطین سمیت دنیا کے مظلوموں کی مدد کرنا نہ صرف ہمارا اخلاقی بلکہ شرعی فریضہ ہے۔

جمعه, اکتوبر 25, 2019 10:47

مزید
اسلامی تحریک کسی ایک شخص کی وجہ سے نہیں ہے: امام خمینی(رح)

اسلامی تحریک کسی ایک شخص کی وجہ سے نہیں ہے: امام خمینی(رح)

امام خمینی (رہ) کو ابتداء ہی سے اس بات کا احساس تھا کہ دنیا کے ایک ارب سے زیادہ مسلمانوں کی نمائندگی کرنے دو عظیم طاقتوں کے سیاسی ونظریاتی حملوں کا مقابلہ کرنے اور اسلامی مقاصد کے دفاع وتحفظ کے لئے ایرانی جیالوں کو صف اوّل میں کھڑا ہونا ہے ۔ دنیا والوں پر یہ حقیقت آشکار ہوگی کہ امام کی بے لوث اور بروقت رہنمائی میں امت نے تمام رکیک حملوں کا مقابلہ کیا ۔

بدھ, اکتوبر 23, 2019 02:33

مزید
اگر کوئی شخص کسی معتبر دلیل کی بناء پر ایک طرف نماز پڑھ لے اور پھر معلوم ہو جائے کہ اس طرف قبلہ نہ تھا تو کیا کیا جائے؟

اگر کوئی شخص کسی معتبر دلیل کی بناء پر ایک طرف نماز پڑھ لے اور پھر معلوم ہو جائے کہ اس طرف قبلہ نہ ...

اگر کوئی شخص کسی معتبر دلیل کی بناء پر ایک طرف نماز پڑھ لے اور پھر معلوم ہو جائے کہ اس طرف قبلہ نہ تھا تو چنانچہ ...

هفته, اکتوبر 12, 2019 10:12

مزید
امام زین العابدین (ع) کی شہادت

امام زین العابدین (ع) کی شہادت

امام سجاد (ع) کے فضائل اور مناقب اس درجہ میں کہ اہلسنت کے مالک جیسے بزرگوں نے بھی اعتراف کیا ہے؛ کہتے ہیں: آپ کو زین العابدین کثرت عبادت کی وجہ سے کہا گیا ہے

بدھ, ستمبر 25, 2019 10:27

مزید
دربار یزید میں امام سجاد علیہ السلام کا خطبہ اور لوگوں کا رد عمل

دربار یزید میں امام سجاد علیہ السلام کا خطبہ اور لوگوں کا رد عمل

امام سجاد علیہ السلام بیمار بھی تھے اور قیدی بھی تھے لیکن آپ نے اسارت اور بیماری کے با وجود منبر پر بیٹھ کر ایسا خطبہ دیا جس کی وجہ سے یزید پر وحشت طاری ہو گی اور اسے لگنے لگا کہ دربار میں موجود افراد اسے قتل کر دیں گے لھذا اس نے ڈر کے مارے موذن کو اذان دینے کا حکم دیا موذن نے اذان دینی شروع کی امام سجاد علیہ السلام خاموش ہو گئے لیکن جیسے ہی موذن نے کہا میں گواہی دیتا ہوں محمد اللہ کے رسول تھے امام علیہ السلام کی آواز بلند ہو گی اور موذن خاموش ہو گیا امام علیہ السلام نے یزیر سے مخاطب ہوتے ہوے فرمایا یہ جس کی رسالت کی گواہی دے رہے یہ کون ہے؟ اے لوگو جانتے ہو کن کو قید کر کے لاے ہو؟ جانتے ہو میرا بابا کون تھا جس کو شھید کیا گیا۔ ابھی تک لوگوں کو نہیں معلوم تھا کہ انہوں نے کیا کیا ہے؟

جمعه, ستمبر 13, 2019 03:47

مزید
کشمیر اور مشرق وسطیٰ کے حکمران

کشمیر اور مشرق وسطیٰ کے حکمران

کشمیر ایسا معاملہ ہے، جو اس میں ہمارے ساتھ ہے، اصل میں وہی پاکستان کے ساتھ ہے، جو اس معاملہ میں ہمارے مخالف ہے، وہ ہمارے مدمقابل کھڑا ہے

اتوار, اگست 25, 2019 09:35

مزید
حضرت علی علیہ السلام کی ولایت کا انکار کرنے کی سزا

حضرت علی علیہ السلام کی ولایت کا انکار کرنے کی سزا

نعمان بن حارث فھری مدینے کا وہ پہلا شخص تھا جس نے علی علیہ السلام کی ولایت کا انکار اور اسے اپنے اس عمل کی سزا بھی ملی ولایت علی کے انکار کی وجہ سے پروردگار نے اس پر عذاب نازل کیا اور آسمان سے پتھر نازل جو اس کے سر پر لگا جس سے اس کے بدن کے دوحصے ہو گئے ہجرت کت دسویں سال جب پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپبی زندگی کا آخری حج انجام دے کر سرزمین غدیر خم پر پہنچے تو اللہ کی طرف سے جبرائیل نازل ہوے اور حکم دیا کہ علی علیہ السلام کو اپنا جانشین معین کرو۔

منگل, اگست 20, 2019 02:26

مزید
Page 21 From 41 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | Next >