کربلا معلی میں مجمع جہانی اہل بیت(ع) کے زیر اہتمام "کرامت، عدل و انصاف اور عالمی ذمہ داری" کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں ہندوستان کے متعدد علما و دانشوروں نے شرکت کرتے ہوئے اربعین حسینی کی عظمت اور اس کے آفاقی پیغام پر اظہارِ خیال کیا۔
جمعرات, اگست 21, 2025 08:37
نائب امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ امریکہ جس طرح یہودی لابی کے شکنجے میں ہے اس سے مشرق وسطیٰ کا مستقبل خطرے میں ہے۔ فلسطین کی حیثیت کو ختم کیا جا رہا ہے، دو ریاستی حل کا خاتمہ مشرق وسطیٰ کیلئے زہر قاتل ثابت ہوگا۔ ملت اسلامیہ کو اب اپنی ترجیحات میں امت کے مفادات کو مقدم رکھنا ہوگا۔
پير, جولائی 14, 2025 10:25
پہلا نکتہ یہ ہے کہ جنگ کے آغاز کے چند ہی دن بعد، عراق کے صدر صدام حسین اور اس کے علاقائی و عالمی حمایتیوں نے آتشبس کی درخواست کی۔ عراق کی حکومت کا ارادہ تھا کہ وہ چند دنوں میں خوزستان پر قبضہ کر لے اور جلد از جلد اپنے مقاصد حاصل کرے، لیکن چھ دن بعد نہ صرف خوزستان پر قبضہ نہیں ہو سکا بلکہ عراقی افسران جو توقع کر رہے تھے کہ وہ خرمشہر کو چند گھنٹوں میں فتح کر لیں گے، وہ خرمشہر کے دروازوں پر رک گئے۔ اس طرح عراق کی ابتدائی تیزی سے فتح کا منصوبہ ناکام ہوا، جو کہ ایران کے حوصلے مند دفاع اور خاص طور پر خرمشہر کے عوام کی قربانیوں کی وجہ سے تھا۔
هفته, جولائی 12, 2025 02:53
صیہونی حکومت ہولوکاسٹ کے افسانے کو بہانہ بنا کر فلسطینی سرزمینوں پر قابض ہوئی
جمعرات, جولائی 03, 2025 10:33
امریکہ کا ایران کے جوہری تنصیبات پر حملہ عالمی دہشتگردی، بزدلانہ اقدام اور بین الاقوامی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے
پير, جون 23, 2025 10:27
ریلی میں مختلف مذہبی و سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں، سماجی کارکنوں اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک تھی، جو "امریکہ مردہ باد" اور "اسرائیل نامنظور" کے نعرے لگا رہے ہیں
اتوار, جون 22, 2025 10:15
ج ہم اسلامی دنیا میں جو کچھ دیکھ رہے ہیں، اسلامی بیداری سے لے کر مزاحمت، ملت اسلامیہ کا اتحاد اور اپنے ملک کی ترقی تک، یہ سب کچھ امام (رہ) کی فکری برکات
اتوار, جون 08, 2025 11:48
بدھ, جون 04, 2025 03:24