آل سعود ہمارے ملک میں حکومت نہیں بننے دے رہا

آل سعود ہمارے ملک میں حکومت نہیں بننے دے رہا

لبنان میں باخبر ذرائع نے نئی حکومت کے قیام کو پیچیدہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اس ملک کی حکومت کی تشکیل کو روک رہا ہے کیونکہ وہ سعد الحریری کے وزیر اعظم بننے کے مخالف ہے۔

اتوار, اپریل 11, 2021 06:16

مزید
زندگی میں ایمان کے کچھ اہم فواد

زندگی میں ایمان کے کچھ اہم فواد

مؤمن اپنے خدا کو پہچان چکا ہے اور اس کے علم و قدرت اور لطف و کرم پر مکمل یقین رکھتا ہے۔ خدائے رحمن و رحیم کو پوری کائنات کا مالک سمجھتا ہے نیز اس کی قدرت اور ارادہ کو ہر جگہ نافذ دیکھتا ہے۔ خدا کو ہر جگہ حاضر و ناظر اور ہر چیز کا عالم (جاننے والا) سمجھتاہے۔ مؤمن کو یہ یقین ہے کہ خداوند عالم اپنے بندوں کی خیر و صلاح چاہتا ہے، وہ رحمان و رحیم ہے اور وہ اپنے فیض کو کبھی بھی اس سے دریغ نہیں کرے گا اس لئے اس کے پاس اطمینان قلب موجود ہے۔ اس کے یہاں اضطراب اور پریشانی کا نام و نشان نہیں ہوتا، اس کا دل مسلسل خداکو یاد کرتا ہے

جمعرات, اپریل 08, 2021 09:39

مزید
مجھے بہت پہلے سے اسلامی انقلاب کی کامیابی کا یقین تھا:امام خمینی(رح)

مجھے بہت پہلے سے اسلامی انقلاب کی کامیابی کا یقین تھا:امام خمینی(رح)

جب میں پیرس تھا تو اس دور کے اواخر میں میں نے ایک ایسی چیز دیکھی جس سے مجھے اس تحریک کی پیشرفت پر بہت خوشی ہوئی اور یہ بات میں نے پیرس میں کئی مرتبہ وہاں پر آنے والے افراد سے کہی ہے اور وہ بات یہ تھی کہ پوری دنیا میں رونما ہونے والے انقلابوں میں ایسا نہیں ہوا یا اگر ہوا بھی تو بہت کم ہوا ہے

منگل, اپریل 06, 2021 03:52

مزید
ایران - چین معاہدہ، خطے میں بھارت - امریکا کے مشترکہ مفادات کو نقصان پہنچائے گا، ماہرین

ایران - چین معاہدہ، خطے میں بھارت - امریکا کے مشترکہ مفادات کو نقصان پہنچائے گا، ماہرین

ویبنار کا اہتمام ڈیویلپمنٹ کمیونیکیشن نیٹ ورک نے "چین ایران تعاون کے نئے فریم ورک - علاقائی سلامتی اور معاشی نمو کے امکانات" کے موضوع پر کیا تھا

اتوار, اپریل 04, 2021 11:28

مزید
انتظار کیا، کیوں اور کیسے؟

انتظار کیا، کیوں اور کیسے؟

اگرچہ انسانوں کی خلقت کی ابتداء ہی سے الله تعالیٰ نے ان کی ہدایت، نجات اور معاشی زندگی کو بہتر بنانے کے لئے انبیاء و اوصیاء کا سلسلہ شروع کیا، لیکن لوگ ان کی اہمیت سے واقف نہ ہونے کی وجہ سے ان کی پیروی کرنے والوں کی تعداد بہت کم رہی

هفته, اپریل 03, 2021 12:32

مزید
پندرہویں شعبان کی رات کے اعمال اور فضیلت

پندرہویں شعبان کی رات کے اعمال اور فضیلت

یہ بڑی بابرکت رات ہے، امام جعفر صادق (ع) فرماتے ہیں کہ امام محمد باقر (ع) سے نیمہ شعبان کی رات کی فضیلت کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: یہ رات شب قدر کے علاوہ تمام راتوں سے افضل ہے۔ پس اس رات تقرب الٰہی حاصل کرنے کی کوشش کرنا چاہیئے۔ اس رات خدا تعالیٰ اپنے بندوں پر فضل و کرم فرماتا ہے اور ان کے گناہ معاف کرتا ہے

اتوار, مارچ 28, 2021 02:09

مزید
Page 42 From 141 < Previous | 41 | 42 | 43 | 44 | 45 | 46 | 47 | 48 | 49 | 50 | Next >