تہران میں32واں عالمی کتاب میلہ اور موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح)

تہران میں32واں عالمی کتاب میلہ اور موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح)

اسلامی جمہوری ایران کے دارا لحکومت تہران میں ہر سال ہفتہ معلم کی مناسبت سے مصلی امام خمینی میں 10دن کے لئے کتاب میلہ لگا یا جاتا جبکہ اس سال یہ 32 واں بین الاقوامی کتاب میلہ اس میلے میں دنیا کے مختلف ممالک کے سٹال لگاے جاتے ہیں اس سال اس میلے میں تقریبا 800سٹال بین الاقوامی شعبے میں لگاے گئے ہیں جن میں مختلف زبانوں کی مختلف کتابوں کی رونمائی کی گئی ہے 32 ویں کتاب میلہ میں چین کو مہمان خصوصی کے عنوان سے دعوت دی گئی ہے جس میں چین اپنی ثقافت کو بھی پیش کرے گا۔

هفته, مئی 04, 2019 02:25

مزید
مطالعہ کرنے کا طریقہ

مطالعہ کرنے کا طریقہ

امام خمینی(رح) کو مطالعہ سے کتنا لگاو تھا؟

پير, اپریل 29, 2019 11:05

مزید
امریکا صرف ایران کا ہی نہیں بلکہ عالم اسلام کا دشمن ہے: امام خمینی(رح)

امریکا صرف ایران کا ہی نہیں بلکہ عالم اسلام کا دشمن ہے: امام خمینی(رح)

میں اپنی قوم کے ہر طبقہ کا شکر گزار ہوں میرے کاندھوں پر ایرانی قوم کی محبت کا بوجھ ہے جس کا میں ازالہ نہیں کر سکتا میں علماء کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے اس عرصے میں بہت زیادہ جانفشانی کی اور بہت زیادہ دکھ و درد برداشت کئے میں طلباء کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے اس تحریک میں مشکلات کا سامنا کیا میں تاجروں کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے اس عرصے میں اپنی تجارت اپنے مال کو اسلام کی راہ میں قربان کیا میں پوری قوم کا شکر گزار ہوں جس نے تمام مشکلات کے با وجود اپنی تحریک کو جاری رکھا میں اپنے پروردگا کا بھی شکر گزار ہوں جس نے ہماری مدد کی اور ہمیں ظالم اور ستم کاروں پر غالب کیا۔

پير, اپریل 29, 2019 02:51

مزید
بعض اسلامی ممالک کے حکمراں کفار کی  غلامی کر رہے ہیں، رہبر انقلاب اسلامی

بعض اسلامی ممالک کے حکمراں کفار کی غلامی کر رہے ہیں، رہبر انقلاب اسلامی

رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ قرآن سے تمسک اور اس کی تعلیمات پر عمل کرنا انسانیت کی فلاح و سعادت کا ذریعہ ہے لیکن افسوس کہ آج بعض اسلامی ممالک کے سربراہان قرآنی تعلیمات پر عمل نہیں کرتے اور وہ امریکا اور صیہونیوں کے غلام بنے ہوئے ہیں۔

منگل, اپریل 16, 2019 11:42

مزید
قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے کے شرکاءکی امام خمینی(رح) کے حرم میں قرآن خوانی

قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے کے شرکاءکی امام خمینی(رح) کے حرم میں قرآن خوانی

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے کے شرکاء نے امام خمینی(رح) کے حرم میں حاضری دی اور وہاں پر فاتحہ خوانی کی۔

منگل, اپریل 16, 2019 09:00

مزید
Page 49 From 96 < Previous | 41 | 42 | 43 | 44 | 45 | 46 | 47 | 48 | 49 | 50 | Next >