کرونا ایک ایسی بیماری ہے جس سے پوری دنیا ڈری ہوئی ہر کوئی کرونا کے نام سے خوف زدہ ہے آج اپنے ہی رستے دار کرونا کے مریض کو چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں حالانکہ کرونا اسی وقت کسی دوسرے یا سماج کے لئے مضر ثابت ہو سکتی ہے جب مریض گھر سے نکل کر کسی دوسرے سے گلے ملے یا ہاتھ ملاے گا لیکن اگر مریض اپنے ہی گھر میں رہے تو یہ بیماری کسی دوسرے کو نقصان نہیں پہنچا سکتی حالانکہ دنیا کے بڑے بڑے سائنسدانوں نے یقین سے کہا کہ کرونا کوئی مہلک بیماری نہیں ہے لیکن پھر بھی ہم خوفزدہ ہیں جب کہ ہمارے سماج اور گھروں میں کرونا سے بھی خطرناک اور مہلک بیماریان موجود ہیں
جمعرات, مارچ 12, 2020 01:14
رہبر معظم کا حرم رضوی میں نئے سال کی مناسبت سے خطاب منسوخ
بدھ, مارچ 11, 2020 01:24
امام خمینی(رح) قم میں پابندی کے ساتھ حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم میں حاضر ہو کر زیارت اور دعا پڑھتے تھے حتی کہ جس دوران امام(رہ) سلماسی مسجد میں درس تھے اس دوران بھی پابندی سے حضرت معصومہ سلام علیھا کی زیارت سے مشرف ہوتے تھے اور وہاں بیٹھ کر اپنے رب سے راز و نیاز کرتے تھے اگر امام (رہ) کو ملک بدر نہ کیا جاتا تو وہ قم میں ہی رہتے آپ ہمیشہ فرماتے تھے کہ قم ہی میرا اصلی گھر ہے امام (رہ) کبھی تہران میں وطن کے قصد سے نہیں رہے بلکہ آپ نے ہمیشہ قم ہی کو اپنا وطن مانا ہے قم سے آپ کی محبت کی اصلی وجہ حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کا حرم تھا۔
جمعرات, فروری 27, 2020 04:10