جب تک ملت ایران میں پہلی طاقت جو معنوی طاقت تھی اور اللہ اکبر کے سہارے آگے بڑھے تھے، باقی ہے آپ بیمہ ہیں؛ آپ اللہ کی جانب سے بیمہ شدہ ہیں۔
پير, دسمبر 07, 2015 11:44
امام خمینی(رح) کے بعد مقام معظم رہبری، عالم تشیع کے رہبر اور ہم سب کے نور چشم ہیں ۔
هفته, نومبر 21, 2015 06:42
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
وه خدا جس نے ہر چیز کو پیدا کیا اور منظم کیا، جس نے (اس کام) اندازه مقدر کیا پهر ہدایت کی۔
جمعه, ستمبر 11, 2015 01:42
جن کے حق میں معاشر ے میں محبت،کرم ،فضل، بھلائی ،خوبی اور احسان کیاجاتاہے جبکہ وہ شکر گزار نہیں ہوتے؛ یہی لوگ باعث بنتے ہیں تاکہ پھر (معاشر ے میں)کوئی کسی کے حق میں خوبی و نیکی اوربھلائی نہ کر ے"۔
پير, اگست 24, 2015 06:09
مجھے اُمید ہے کہ اللہ تبارک وتعالی اپنے فضل و کرم سے ہمارے ساتھ برتاؤ کرے گا اگرچه ہم اللہ تبارک و تعالیٰ کے اچھے مہمان نہیں تھے۔
هفته, جولائی 18, 2015 03:29
اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت و سلامتی اور سعادت کے ساتھ ’’ اللہ کی مہمانی ‘‘میں وارد ہونے اور اس کے آسمانی مائدوں سے جو قرآن اورخاص دعائیں ہیں،ان شأاللہ ہم سب کو بہرہ مند ہونے کی توفیق کرم کر ے
اتوار, جولائی 05, 2015 03:17
1979ء میں سرزمین ایران پر حضرت امام خمینی(رح) کی قیادت میں رونما ہونے والے اسلامی انقلاب کے بعد شہید عباس موسوی نے 1982ء میں لبنان میں اسلامی مزاحمت کے قیام کا فیصلہ کیا۔
جمعه, فروری 20, 2015 11:34