ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے امام خمینی(رح) کا پیغام

ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے امام خمینی(رح) کا پیغام

جنگ تحمیلی کی سالگرہ پر امام خمینی(رح) نے ایرانی قوم کے نام ایک پیغام بھیجا، جس میں آپ نے فرمایا کہ ایرانی قوم اور خاص کر ایران کے حکام،مقررین، شعراء، اور اداکاروں پر لازمی ہے کہ ہر کوئی اس فداکاری کی اپنے انداز میں قدردانی کرے اور اس کامیابی کے مختلف مراحل کو اپنے کردار، اپنی گفتگو اور مضامین کے ذریعے لوگوں تک پہنچاے، اور ہفتہ جنگ کی محافل میں اس کے فوائد اور نتائج کو بیان کریں

هفته, ستمبر 22, 2018 01:10

مزید
 واقعہ کربلا میں خواتین کا کردار

واقعہ کربلا میں خواتین کا کردار

واقعہ کربلا میں خواتین کا کردار

بدھ, ستمبر 19, 2018 12:42

مزید
امام خمینی (رح) کا قم میں اپنے گھر والوں سے رابطہ

راوی: سید حمید روحانی

امام خمینی (رح) کا قم میں اپنے گھر والوں سے رابطہ

تازہ ترین پیغامات کو ان کے دوستوں اور عوام میں منتشر کیا کرتے تھے

پير, ستمبر 10, 2018 01:14

مزید
بیرونی ممالک کے مجاہد علماء سے رابطہ

راوی: سید حمید روحانی

بیرونی ممالک کے مجاہد علماء سے رابطہ

حیرت کی بات یہ ہے کہ اس وقت بھی ان کے پاس کافی سارے خطوط تھے لیکن انہوں نے اس قدر انہیں حفاظت کے ساتھ رکھا ہوا تھا کہ وہ کوئی ایک خط بھی برآمد نہ کرسکے

هفته, ستمبر 08, 2018 01:14

مزید
ایران، پاکستان کیساتھ غیرمعمولی تعلقات چاہتا ہے

محمد جواد ظریف

ایران، پاکستان کیساتھ غیرمعمولی تعلقات چاہتا ہے

بانی اسلامی انقلاب حضرت امام خمینی (رح) کے مزار، میلاد ٹاور اور ایرانی پارلیمنٹ کے بھی دورے کئے

اتوار, ستمبر 02, 2018 12:50

مزید
ولادت حضرت امام موسی کاظم (ع)

ولادت حضرت امام موسی کاظم (ع)

ارشاد میں شیخ مفید کے بقول امام موسی کاظم (ع) کے 37/ اولاد تھی کہ ان میں سے 18/ بیٹے تھے۔

هفته, ستمبر 01, 2018 12:50

مزید
غدیر؛ علمائے اسلام کی نظر میں

غدیر؛ علمائے اسلام کی نظر میں

فخر رازی اس آیت کے نزول کے دس اسباب بیان کرتے ہیں لیکن دسویں سبب میں لکھتے ہیں کہ یہ آیت حضرت علی (ع) کی عظمت اور فضیلت کے بارے میں نازل ہوئی ہے اور پورا واقعہ لکھا ہے

جمعه, اگست 31, 2018 12:53

مزید
شاہ کو واپس لانے کے لئے امریکہ کی سازش

شاہ کو واپس لانے کے لئے امریکہ کی سازش

برطانیہ اور امریکہ کے کارندوں نے مصدق یا حزب تودہ کے طرفداروں کی کردار کو مخدوش بنانے کے لئے افواہ پھیلانے، روحانیوں کو دھمکی، قتل اور شدت پسندانہ اقدامات کے ذریعہ ماحول کو بگاڑنے لگے؛ مذہبی مقدسات کی توہیں کرنے لگے

اتوار, اگست 19, 2018 12:41

مزید
Page 101 From 186 < Previous | 101 | 102 | 103 | 104 | 105 | 106 | 107 | 108 | 109 | 110 | Next >