محرم اور کربلا، ولی امر مسلمین کی نگاہ میں

محرم اور کربلا، ولی امر مسلمین کی نگاہ میں

امام حسین ع کی تحریک، ہر زمانے کیلئے سبق آموز

منگل, اگست 02, 2022 12:43

مزید
حسینی بننے کے لئے ہمیں خود کو دوسروں کی جگہ کھڑا کرنا ہوگا

حسینی بننے کے لئے ہمیں خود کو دوسروں کی جگہ کھڑا کرنا ہوگا

اگر ہم سماج اور معاشرے کی اصلاح کرنا چاہتے ہیں تو پہلے ہمیں خود کی اصلاح کرنی ہو گی اگر ہمیں حسینی بننا ہے تو ہمیں خود کو دوسروں کی جگہ کھڑا کرنا ہوگا امام حسین علیہ السلام اور ان کے با وفا اصحاب نے لوگوں کو گمراہی سے نجات دلانے کے لئے اپنا سب کچھ قربان کر دیا میدان کربلا میں امام حسین علیہ السلام نے جہالت کو ختم کر کے لوگوں کو علم کے نور سے منور کیا امام حسین علیہ السلام نے اپنی جان قربان کر کے انسانیت کو بچایا ہے لھذا اگر ہمیں حسینی بننا ہے تو ہے خود کو دوسروں کی جگہ کھڑا کرنا ہوگا۔

پير, اگست 01, 2022 10:31

مزید
ماہ عزا، پیغام امام حسین (ع) اور تقاضے

ماہ عزا، پیغام امام حسین (ع) اور تقاضے

کربلا کے تپتے صحرا پر رسالت و نبوت کے پروردہ، نواسہء رسول حضرت امام حسین ؑ نے اکسٹھ ہجری روز عاشور کو ایسی قربانی دی، جو رہتی دنیا تک حق کے پرستاروں اور آزادی کے علمبرداروں کو راہ ِہدایت و منارہء نور کا کام دیتی رہے گی

اتوار, جولائی 31, 2022 12:59

مزید
ماہ محرم غم کے ساتھ ہمیں عظمت روح و انسانیت کا احساس دلاتا ہے، علامہ غلام عباس رئیسی

ماہ محرم غم کے ساتھ ہمیں عظمت روح و انسانیت کا احساس دلاتا ہے، علامہ غلام عباس رئیسی

علامہ موصوف نے مزید اضافہ کرتے ہوئے کہا کہ آج ساری دنیا میں کربلا اور امام حسین علیہ السلام کا ذکر پھیل گیا ہے

اتوار, جولائی 31, 2022 12:43

مزید
 عزاداری ایک عظیم سرمایہ ہے اس کی حفاظت کرنا سب کی ذمہ داری ہے:امام خمینی رہ

عزاداری ایک عظیم سرمایہ ہے اس کی حفاظت کرنا سب کی ذمہ داری ہے:امام خمینی رہ

آئمہ اطہار (ع) کی مجالس عزا کی حفاظت کریں۔ یہ ہمارے مذہبی شعائر بھی ہیں اور سیاسی شعائر بھی، ان کو محفوظ رکھا جائے۔ یہ اہل قلم آپ کو بازیچہ نہ بنائیں۔ یہ لوگ آپ کو اپنے انحرافی مقاصد پورا کرنے کے لئے استعمال کریں گے یہ لوگ آپ کی ہر قیمتی کو چیز کو آپ سے چھیننا چاہتے ہیں عزاداری آپ کا عظیم سرمایہ ہے اس کی حفاظت کریں اور بدعتوں سے اس کو محفوظ رکھیں ۔

هفته, جولائی 30, 2022 12:19

مزید
Page 16 From 83 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >