مرحوم شيخ طوسى رضوان اللّہ تعالى عليہ اپنی کتاب "الرجال" لکھتے ہیں:ایک روز امام رضا علیہ السلام کی اصحاب کا ایک گروہ آپ (ع) کے گھر میں اکٹھے ہوئے تھے اور یونس بن عبدالرحمن بھی حاضر تھے جو امام (ع) کے معتمد اور اہم و بلندمرتبہ انسان تھے۔
منگل, جون 22, 2021 03:58
معصومہ کا لقب ہر کسی کو نہیں ملتا، معصوم کی زبان سے معصومہ کہا جانے کا مطلب یہ ہے کہ معصومۂ قم میں کچھ ایسی خصوصیات پائی جاتی ہیں جو جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہامیں پائی جاتی ہیں
هفته, جون 12, 2021 11:16
امام خمینی (رہ) کی کتابوں سے ماخوذ " تفسیر قرآن مجید" نامی کتاب استنبول ترکی زبان میں ترجمہ اور شائع ہوگئی۔
بدھ, جون 09, 2021 07:04
گذشتہ دنوں ایک انوکھی اور اچھوتی کتاب پڑھنے کا موقع ملا، انوکھی اور اچھوتی یوں کہ امام خمینی کے بارے میں لکھی جانے والی اکثر کتب ان کے ثقیل نظریات اور تحریک سے متعلق ہوتی ہیں
پير, جون 07, 2021 11:19
علامہ ابن علی واعظ
پير, مئی 31, 2021 11:33
سید حسن نصر اللہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی جانب سے فلسطینی عوام اور تنظیموں کی ٹھوس حمایت اور حوصلہ افزائی پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام اور حکومت عملی طور پر فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
بدھ, مئی 26, 2021 11:50
جنت البقیع مدینہ منورہ میں واقع وہ قبرستان ہے کہ جس میں 10 ہزار کے قریب صحابہ دفن ہیں اس کا احترام ، فریقین کے نزدیک ثابت ہے
بدھ, مئی 19, 2021 10:54
جیسا کہ مفاتیح الجنان سے نقل کیا ہے کہ رمضان المبارک کی انیسویں رات پہلی شب قدر ہے اور شب قدر وه رات ہے که پورے سال کوئی رات اس کی فضیلت کو نہیں پہنچ سکتی ہے
بدھ, مئی 05, 2021 11:17