عراق کے مقدس شہر نجف میں ایک یادگاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، کمساری نے کہا کہ سید مصطفیٰ خمینی نے ایک آزاد عالم، فقیہ، محقق اور استاد کے طور پر اپنی شناخت قائم کی تھی جن کی فکری خدمات اور سیاسی سرگرمیاں امام خمینی سے ان کے خاندانی تعلقات سے کہیں آگے تک پھیلی ہوئی تھیں
هفته, اکتوبر 24, 2026 09:59
ڈاکٹر فاطمہ طباطبائی نے عراقی خواتین کارکنان کے ایک گروپ سے ملاقات میں اپنے خطاب کے دوران کہا: ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ہم سب امام خمینیؒ سے محبت کرتے ہیں اور ہم سب امامؒ کے کام کی قدر و قیمت کو سمجھتے ہیں
هفته, ستمبر 19, 2026 10:39
جمعه, ستمبر 04, 2026 12:00
پروگرام میں ہندوستان کی مختلف مرکزی جامعات سے وابستہ ممتاز اساتذہ اور دانشوروں نے شرکت کی اور سیرتِ رسول کے مختلف پہلوؤں پر اظہارِ خیال کیا
اتوار, اگست 30, 2026 08:31
بدھ, اگست 26, 2026 10:00
عوامی الوداعی مراسم سے قبل جمعرات کی شام ایک خصوصی تعزیتی تقریب منعقد ہوئی
جمعه, جولائی 03, 2026 10:09
امام خمینی (رح) انڈونیشیا کے مسلمانوں کے رہنماؤں کے لیے مشعل راہ تھے اور ایرانی انقلاب، اس ملک کے مسلم سیاستدانوں کے لیے ایک رہنما کتاب کی حیثیت رکھتا ہے۔
بدھ, اگست 27, 2025 09:26
کتاب "فلسطین" امام خمینیؒ کی ان تاریخی تقاریر، پیغامات اور بیانات پر مشتمل ہے
جمعه, جولائی 04, 2025 10:52