آیہ اللہ خسرو شاہی اسلامی انقلاب کے متعلق آیہ اللہ خوئی کی نظر کے بارے میں لکھتے ہیں: فرمایا: بعض نیوز پیپرز میں آیا ہےکہ ایک شخص نے امام مہدی ع کے قیام سے پہلے قیام کیا ہے اور ظہور کا راستہ ہموار کیا؛ میں سوچتا ہوں وہ شخص یہی خمینی ہے۔
بدھ, جنوری 25, 2017 05:11
امریکہ جیسی مستکبر طاقتیں، دنیا پر مسلط ہونا چاہتی ہیں؛ اسلام، قرآنی فکر و عمل کو انسانیت کےلئے باعث سعادت سمجھتا ہے۔
بدھ, دسمبر 28, 2016 10:52
جس طرح تاریخ میں مسلمان ایک طاقت تھے اسی طرح وہ متحد ہو کر دوبارہ دنیا کے افق پر ظاہر ہوں
اتوار, دسمبر 25, 2016 11:14
حضرت زہراء(س):اے انس! تمہارے دلوں نے یہ کس طرح گوارا کیا کہ آنحضرت کے جسد مبارک پر مٹی ڈالی جائے۔
پير, نومبر 28, 2016 02:37
امام جعفر صادق[ع] نے اپنے والد بزرگوار کی شہادت کے بعد، اکتیس سال کی عمر میں ایک سو چودہ ہجری قمری کو عوام کی ہدایت کا فریضہ سنبھالا۔
جمعه, جولائی 29, 2016 07:09
خداوند کے کرم سے آج قومی انسجام اسلامی نظام کے مبانی کے مطابق موجود ہے اور عوام کی اکثریت انقلاب اور امام راحل کے نام اور انکی یادوں سے عقیدت رکھتے ہیں۔
اتوار, جون 19, 2016 10:27
ہمیں اسلامی حکومت کے قیام کیلئے مختلف سر گرمیوں کی مسلسل ضرورت ہے
منگل, اپریل 12, 2016 12:02
فرمایا: آج رات کو انہیں تہران پہنچاؤ!
بدھ, فروری 03, 2016 11:30