دنیا کی 25/ زبانوں میں کتابیں جن میں عربی، انگریزی، اردو، اسپینش، جرمن، فرانسیسی، جاپانی اور استنبول ترکی شامل ہیں، جو امام خمینی (رح) کے ادارہ تدوین و اشاعت کے بین الاقوامی بوتھ میں پیش کی گئیں
بدھ, مئی 17, 2023 09:45
جمعه, اپریل 03, 2020 03:10
امام خمینی(رح) اپنی کتاب چالیس حدیث میں فرماتے ہیں شفاعت اور ہدایت کے معنی ایک ہیں شفاعت کو ہدایت کے معنی میں استعمال کیا جااتا ہے مولوی کا بھی یہی نظریہ ہے مثال کے طور پر آپ ایک کوزے کو دریا میں ڈال دیں تو ہم اس کوزے سے زیادہ پانی نہیں بھر سکتے اسی طرح ہم جتنا اس دنیا میں تلاش کریں گے کہ ہماری ہدایت ہو جاے ہماری یہی کوشش اس دنیا میں ہماری شفاعت کا سبب بن سکتی ہے اعمال باقی رہنے والے ہیں یہی اعمال جو ہماری شفاعت کا ذریعہ بن سکتے ہیں۔
بدھ, جون 12, 2019 03:52