معاشره میں دین اور معنویت سے نفرت پیدا نهیں هونی چاهیئے

آیت اللہ سید حسن خمینی :

معاشره میں دین اور معنویت سے نفرت پیدا نهیں هونی چاهیئے

آج اپنے دینی بھائیوں کی مدد کرنے سے بڑھ کر کوئی اوراجر وثواب نہیں هے ۔ یعنی سب سے پہلی ذمہ داری الٰهی نیت كے ساته معاشرہ کی تعمیر کرنا ہے ۔ لٰہذا آپ ایك نٹ اوربولٹ بناکرحج اور عمرہ سے زیادہ ثواب اپنے نصیب كرسكتے ۔

پير, اکتوبر 05, 2015 01:38

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
عورتوں کے نماز پڑهنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟

عورتوں کے نماز پڑهنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟

چونکہ نبی اکرم [ص] نے فرمایا ہے:"جس طرح میں نماز پڑهتا ہوں تم بهی اسی طرح پڑهو" کیا سجدہ کی حالت میں مرد اور عورت کی نماز میں کوئِی فرق ہے؟

جمعه, ستمبر 11, 2015 11:17

مزید
سیرت رسول اکرم (ص) اور افکار امام خمینی(ره)

سیرت رسول اکرم (ص) اور افکار امام خمینی(ره)

امام خمینی (رہ) جن کی پیغمبرانہ سیرت اور مرسلانہ کرادر، عہد حاضر میں اسلام و قرآن کی تجدید حیات کا موجب بنا، اس بات میں کسی کو شک نہیں کہ امام خمینی (رہ) نے اسلام کے نیم جاں پیکر میں نئی روح پھونک کر اسلام اور مسلمانوں کو سربلندی اور سرفرازی عطا کی۔

اتوار, مئی 17, 2015 11:57

مزید
امام خمینی(رہ) کے قیام کے بعد ملک میں دس لاکھ افراد شیعہ ہوئے ہیں

سابق وہابی مفتی ڈاکٹر عصام:

امام خمینی(رہ) کے قیام کے بعد ملک میں دس لاکھ افراد شیعہ ہوئے ہیں

میں خطبہ حضرت زھرا(س) کو پڑھ کر شیعہ ہوا

بدھ, اپریل 22, 2015 12:23

مزید
شہید فاونڈیشن کے اہلکاروں سے خطاب

شہید فاونڈیشن کے اہلکاروں سے خطاب

میں امید رکھتا ہوں خداوند عالم ان کو مجاہدین کا ثواب عنایت فرمائے

هفته, اپریل 11, 2015 02:33

مزید
دسیوں ملین افراد رہبر کبیر انقلاب اسلامی کے ساتھ اپنی والہانہ محبت کا اظہار کرتے ہیں

حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای:

دسیوں ملین افراد رہبر کبیر انقلاب اسلامی کے ساتھ اپنی والہانہ محبت کا اظہار کرتے ہیں

رہبر معظم نے قرآن مجید کی آیت کے حوالے سے نماز، زکات، امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے چار معیاروں کو اسلامی نظام کے اصلی معیار قرار دیا۔

پير, مارچ 23, 2015 08:14

مزید
نئے ہجری شمسی سال، حکومت اور قوم کی ہمدلی اور ہمزبانی کا سال

رہبر معظم انقلاب اسلامی:

نئے ہجری شمسی سال، حکومت اور قوم کی ہمدلی اور ہمزبانی کا سال

پیغمبر اسلام(ص) کے خاندان اور ان کی لخت جگر کے ساتھ ایرانی عوام کی محبت و الفت کے کچھ شرائط اور اقتضائات ہیں اور ایرانی عوام ان شرائط اور اقتضائات کی رعایت کریں گے۔

اتوار, مارچ 22, 2015 08:14

مزید
Page 12 From 14 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14