مینڈیٹ کی توثیق کا دن اور توثیق کی تقریر، اس ضخیم اور پرمعنیٰ کتاب کا آخری ورق ہے جو ایران کی عظیم قوم اور متعلقہ افراد نے اس پرجوش الیکشن کے ذریعے مدوّن کی ہے
هفته, اگست 31, 2024 08:31
انہوں نے مزيد کہا: حزب اللہ کے محاذ نے بے حد مضبوط اور موثر انداز میں غزہ کی حمایت کے لئے کی جانے والی اپنی منفرد کارروائیاں جاری رکھیں
هفته, اگست 10, 2024 08:56
جہانِ اسلام میں شہید اسماعیل ہنیہ کے قتل کے بعد مجموعی طور پر تین طرح کا ردِّعمل دیکھنے میں آیا ہے
جمعه, اگست 02, 2024 10:17
رہبر انقلاب اسلامی نے بعض لوگوں کے اس تصور کو کہ جس نے بھی پہلے مرحلے میں ووٹ نہیں دیا ہے وہ اسلامی سسٹم کا مخالف ہے، سو فیصد غلط بتایا
جمعرات, جولائی 04, 2024 12:11
آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ ملت ایران کی سرفرازی کا لازمہ انتخابات میں ملت ایران کی بھرپور شرکت اور سب سے اہل اور موزوں امیدوار کا انتخاب ہے
بدھ, جون 26, 2024 10:22
صدر مملکت اور ان کے ہمراہ موجود افراد کی شہادت جیسی موت پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام اور عام سوگ کا اعلان
پير, مئی 20, 2024 07:29
فسلطین کی حمایت کی ہے ان کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کی عزت اور آبرو کی حفاظت کرنا عالم اسلام کی ذمہ داری ہے اور ہمیں خود کو مقاصد الہی اور مسلمانوں کے دفاع کے لئے تیار کرنا چاہیے اور ایسے حالات میں جب فلسطین کے مسلمان مشکلات میں گرفتار ہیں اور غاصب اور ظالم صہیونی حکومت ان کے بچوں کا قتل عام کر رہی ہے
هفته, اپریل 27, 2024 11:49
صدر ایران نے کہا کہ اس نمائش نے ثابت کردیا کہ ایران کو الگ تھلگ کرنے کے شیطانی منصوبے ناکام ہوگئے اور آئندہ بھی ناکام رہیں گے
هفته, اپریل 27, 2024 08:20