ایران پر پابندی بے اثر ہے

ایران پر پابندی بے اثر ہے

صدر ایران نے کہا کہ اس نمائش نے ثابت کردیا کہ ایران کو الگ تھلگ کرنے کے شیطانی منصوبے ناکام ہوگئے اور آئندہ بھی ناکام رہیں گے

هفته, اپریل 27, 2024 08:20

مزید
صنعتکاروں اور معاشی میدانوں میں کام کرنے والوں نے بعض میدانوں میں پابندیوں کو مواقع میں بدل دیا

صنعتکاروں اور معاشی میدانوں میں کام کرنے والوں نے بعض میدانوں میں پابندیوں کو مواقع میں بدل دیا

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے منگل کی صبح ملک کے صنعتی و پیداواری شعبوں میں سرگرم تقریبا ایک ہزار افراد سے ملاقات ‏کی

منگل, جنوری 30, 2024 09:05

مزید
رہبر انقلاب اسلامی نے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز بھی لے لی

رہبر انقلاب اسلامی نے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز بھی لے لی

حسن جلیلی نے کہا کہ توقع کی جاتی ہے کہ آئندہ چند روز کے اندر تہران اور البرز کے صوبوں میں، ان تمام افراد کو دوسری ڈوز دے دی جائے گی

جمعه, جولائی 23, 2021 10:04

مزید
تیل کی آمدنی کا ایک دن محروم صوبوں کے نام

تیل کی آمدنی کا ایک دن محروم صوبوں کے نام

اطلاعات اخبار کے مطابق مورخہ ۳۱۔۵۔ ۱۳۹۸ھ،ش میں تیل کمپنی کے سی ای او سے ملاقات *کے دوران امام(رہ) نے فرمایا

اتوار, ستمبر 13, 2020 07:19

مزید
محنت کش ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہیں، معیاری پیداوار بڑھائی جائے: رہبر انقلاب

محنت کش ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہیں، معیاری پیداوار بڑھائی جائے: رہبر انقلاب

رہبر انقلاب اسلامی نے ماہر اور جدت طراز کاریگروں کو اشیا کے معیار میں اضافے کا باعث قرار دیا

جمعه, مئی 08, 2020 10:06

مزید
ہندوستانی حکومت کو کشمیری عوام کے ساتھ ظالمانہ رویہ نہیں اپنانا چاہیے:رہبرانقلاب اسلامی

ہندوستانی حکومت کو کشمیری عوام کے ساتھ ظالمانہ رویہ نہیں اپنانا چاہیے:رہبرانقلاب اسلامی

رہبرانقلاب اسلامی نے کشمیری مسلمانوں کی صورتحال پر اپنی ناراضگی، دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کشمیر کی موجودہ صورتحال اور اس مسئلے پر ہندوستان اور پاکستان کے اختلافات کو برصغیر سے نکلتے وقت خبیث برطانیہ کے اقدامات کا نتیجہ قراردیا۔

بدھ, اگست 21, 2019 07:34

مزید
ٹرمپ نے ایران پر پرانے الزامات کو دہرا کر جوہری معاہدے سے نکلنے کا اعلان کردیا

ٹرمپ نے ایران پر پرانے الزامات کو دہرا کر جوہری معاہدے سے نکلنے کا اعلان کردیا

آج سے جوہری معاہدہ ایران اور 5 ممالک کے درمیان رہے گا

بدھ, مئی 09, 2018 10:39

مزید
ولادت حضرت زہراء(س) اور عیــد نـو روز، سب کو مبارک

رہبر معظم انقلاب:

ولادت حضرت زہراء(س) اور عیــد نـو روز، سب کو مبارک

رہبر معظم انقلاب نے ولادت حضرت فاطمہ زہرا صدیقہ کبری سلام اللہ علیہا اور عید نوروز کی آمد پر، ایرانی قوم اور ان تمام اقوام کو مبارکباد پیش کی کہ جو نوروز سے واقف ہیں اور عید نوروز مناتی ہیں۔

منگل, مارچ 21, 2017 01:57

مزید
Page 1 From 2 1 | 2