سید حسن نصرالله نے صراحت کے ساتھ کہا کہ آج چالیس سال بعد بھی ہم اپنے شہداء کی برسی منا رہے ہیں، ہمارے بہت سے بھائی اور بہنیں اس دنیا سے جا چکے ہیں، ان سب نے مقاومت کو اپنی زندگی دی
هفته, نومبر 12, 2022 09:36
آیت الله بروجردی (رح) کی رحلت کے بعد ہم لوگ طلاب کے ہمراہ امام خمینی (رح) کے گھر گئے
پير, نومبر 07, 2022 11:41
سید حسن خمینی نے گفتگو کو آگے بڑھاتے ہوئے کہا: اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اس پر بنیاد رکھی گئی کہ جہاں کہیں بھی "یا للمسلین" کی فریاد بلند ہو تو اس کا دفاع کیا جائے
اتوار, اکتوبر 16, 2022 11:50
هفته, ستمبر 24, 2022 08:07
اربعین شہدائے کربلا و ابا عبد اللہ الحسین ؑ کیلئے دنیا بھر سے کربلا جانے کے خواہش مند اس وقت تڑپ رہے ہیں
هفته, ستمبر 03, 2022 09:09
میں آپ تمام جوانوں کا شکر گزار ہوں میری دعا ہے کہ پروردگار آپ سب کو سعادت نصیب کرے اسلامی جمہوریہ ایران اور اسلام کے مخالف سارے گروہ جو مشترکہ غلطی کر رہے ہیں وہ یہ ہے کہ یہ سارے اس غلط فہمی میں ہیں کہ اسلامی حکومت کا دور صرف صدر اسلام میں تھا
منگل, اگست 30, 2022 02:54
استطاعت مال، صحت بدن، قوت، جسم، راستے کا کھلا ہونے
منگل, اگست 30, 2022 12:34
دنیا میں بہت سی تحریکیں اور انقلابات آئے ہیں لیکن ان میں سے بیشتر تحریکیں ایک ظالم کی دوسرے ظالم کے خلاف تھیں وہ ساری تحریکیں اسلامی نہیں تھیں بلکہ اکثر ایسی تحریکیں تھیں جن میں ایک ظالم حکومت نے کا خاتمہ کر کے ایک دوسری ظالم حکومت نے اس کی جگہ لے لی اور پہلی حکومت کی طرح مظالم کے سلسلے کو جاری رکھا تحریک کا معیار کیسا ہونا چاہیے
هفته, اگست 20, 2022 11:26