اسلامی حکومت میں علماء کی کیا ذمہ داریاں ہیں

اسلامی حکومت میں علماء کی کیا ذمہ داریاں ہیں

جن پر بہت زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے وہ اسلامی حکومتیں ہیں۔ اسلامی حکومت کے صدور، اور اعلی حکام پر بہت زیادہ ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں اور شاید تمام طبقات سے زیادہ علمائے کرام پر ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں یہ وہ طبقہ ہے جس کو اسلام کی حفاظت کرنے کے لئے دوسروں کے مقابلے میں زیادہ محنت کرنی ہو گی پرور دگار اپنے کچھ خاص افراد سے اپنا کام لیتا ہے اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے اس نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے لئے علماء کرام کو متحد کیا اور ان کو ظالم کے مقابلے میں کامیاب بنایا ہے ایرانی قوم کی کامیابی کی وجہ علماء اور جوانوں کے درمیان اتحاد تھا ایرانی قوم نے اللہ پر توکل ،ایمان اور دینداری کے ساتھ اس انقلاب کو کامیاب بنایا ہے اور انشاء اللہ اس انقلاب کو اسی طرح زندہ رکھیں گے۔

پير, دسمبر 12, 2022 06:27

مزید
 بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کرہمیشہ وطن کا دفاع کیا

بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کرہمیشہ وطن کا دفاع کیا

ایران میں گیارہ فروری انیس سو اناسی کو اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے چھبیس نومبر انیس سو اناسی کو رضاکار فورس یعنی بسیج کی تشکیل کا حکم جاری کیا اس مناسبت سے ہر سال بائیس نومبر سے انتیس نومبر تک اسلامی جمہوریہ ایران میں ہفتہ بسیج منایا جاتا ہے جب مشرق و مغرب اور بعض رجعت پسند ملکوں کے اکسانے پر عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام نے ایران پر حملہ کیا تو بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر مادر وطن کا دفاع کیا اور سرفروشی کی ایسی داستانیں رقم کیں کہ جن کی مثال عصر حاضر میں ملنا بہت مشکل ہے۔ رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں بسیج کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ بسیج خدا کا مخلص لشکر ہے۔

اتوار, نومبر 27, 2022 09:28

مزید
بے مثال قیادت

بے مثال قیادت

عبدالله قیصر؛ لبنان کی پارلیمنٹ کے نمائنده

هفته, اکتوبر 15, 2022 11:18

مزید
امام خمینی کی نگاہ میں عزاداری کی اہمیت

امام خمینی کی نگاہ میں عزاداری کی اہمیت

آئمہ اطہار (ع) کی مجالس عزا کی حفاظت کریں۔ یہ ہمارے مذہبی شعائر بھی ہیں اور سیاسی شعائر بھی، ان کو محفوظ رکھا جائے

منگل, اگست 30, 2022 10:42

مزید
کربلا کا پیغام عام کرنے میں امام زین العابدین علیہ السلام کا کردار

کربلا کا پیغام عام کرنے میں امام زین العابدین علیہ السلام کا کردار

امام زین العابدین علیہ السلام نے شام میں مختلف انداز اپنایا اور زیادہ تر اپنی شخصیت کے تعارف اور رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اپنے تعلق کو واضح کرنے پر زور دیا

بدھ, اگست 24, 2022 12:45

مزید
اسلام کی تمام عبادتوں میں سیاسی پہلو پایا جاتا ہے

اسلام کی تمام عبادتوں میں سیاسی پہلو پایا جاتا ہے

ہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلام کی تمام عبادتوں میں سیاسی اور عبادی پہلو ہیں نماز عید، حج، نماز جمعہ، نماز جماعت جو ہم دن رات پڑھتے ہیں ان ساب میں سیاسی اور عبادی پہلووں ہیں یعنی ان میں عبادی اور سیاسی پہلوں ایک دوسرے کے ساتھ ملے ہوئے ہیں

منگل, اگست 23, 2022 11:32

مزید
امام خمینی رہ نے قیام حسینی اور مکتب عاشورا کو زندہ کیا:ڈاکٹر علی کمساری

امام خمینی رہ نے قیام حسینی اور مکتب عاشورا کو زندہ کیا:ڈاکٹر علی کمساری

امام خمینی رہ کے سیاسی اور اجتماعی نظریات کو دیکھتے ہوئے اس بات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ آپ اسلامی تحریک کے آغاز سے لے کر اختتام تک امام حسین علیہ السلام کے مکتب کے پیروکار تھے اور آپ نے مختلف طریقوں سے

جمعه, اگست 05, 2022 04:07

مزید
Page 2 From 17 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >