ملائشیا میں منعقدہ ایک علمی سیمینار میں امام خمینیؒ کے افکار و نظریات کے عالمی تعارف سے متعلق خطاب کرتے ہوئے حجۃ الاسلام ڈاکٹر علی کُمساری نے کہا کہ موجودہ دور میں اخلاقی اور انسانی بحرانوں کے پیش نظر امام خمینی کے نظریۂ اخلاق کو ازسرِنو پڑھنا انتہائی ضروری ہو گیا ہے۔
اتوار, نومبر 09, 2025 02:44
مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینیؒ کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین علی کمساری نے ۴ نومبر۲۰۲۵کو یوم طلبہ اور سامراج کے خلاف جدوجہد کی مناسبت سے تبریز یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہیکہ امام خمینیؒ کو صرف تاریخی یا سیاسی دائرے میں سمجھنا ممکن نہیں، بلکہ ان کے، فلسفی اور عرفانی نظریات کی گہرائی کو جاننا ضروری ہے۔
جمعرات, نومبر 06, 2025 08:32
اکتوبر 1977 کو نجف اشرف سے ایک دردناک خبر پھیلی کہ امام خمینیؒ کے فرزند ارشد، حجت الاسلام والمسلمین حاج آقا مصطفی خمینی، مشکوک حالات میں وفات پا گئے۔ امام خمینیؒ نے صبر و سکون کے ساتھ آیہ استرجاع تلاوت کی اورپورسٹ مارٹم کی اجازت نہیں دی۔ ان کے نزدیک یہ ایک مشیتِ الٰہی تھی، نہ کہ کوئی امر مادی۔
پير, اکتوبر 27, 2025 08:53
پير, ستمبر 08, 2025 03:51
ادارہ تنظیم و نشر آثار امام خمینیؒ (شعبہ بین الاقوامی امور) کے زیر اہتمام ایک بین الاقوامی ویبینار منعقد کیا جا رہا ہے جس کا مقصد حالیہ اسرائیلی و امریکی جارحیت (12 روزہ جنگ) کے تناظر میں امام خمینیؒ کے انقلابی نظریات و افکار کا تجزیاتی جائزہ لینا ہے
منگل, جولائی 15, 2025 03:37
رہبر انقلاب اسلامی نے دو روز قبل پیر 12 مئی 2025 کو امداد رساں شہیدوں پر قومی سیمینار کی منتظمہ کمیٹی سے ملاقات کی تھی
جمعرات, مئی 15, 2025 10:00
فلسطین، بیت المقدس اور مسجد الاقصیٰ کا مسئلہ صرف ایک علاقائی تنازعہ نہیں، بلکہ ایک تاریخی، مذہبی اور سیاسی حیثیت رکھنے والا مسئلہ ہے
جمعرات, مارچ 27, 2025 10:41
شہید ؒنے جہاں اس کتابچہ کے ماخذ پر بات کی ہے، وہیں اس موضوع پر کام کرنے کے پس منظر پر بھی روشنی ڈالی ہے۔ شہید ؒ کے دور میں فرقہ واریت کے غلیظ پروپیگنڈا نے سر اٹھانا شروع کر دیا تھا
بدھ, فروری 19, 2025 08:10