تیرا سایہ سایہء رحمت تھا انسا ں کے لیے // ہرنفس تیرا ہدایت تھا مسلماں کے لیے
منگل, جون 30, 2015 03:48
نكویی نے اظهار كیا: امام خمینی دنیا بھرمیں انقلاب اور دگرگونی كی عظیم اورسدا بہار پهچان ہیں ۔ امام وه ہستی ہیں جنهوں نےاُمت ِمسلمه كو اسلام كے پرچم كے تلے جمع ہونے كی دعوت دی اور تمام اختلافات كا خاتمه كیا ۔
اتوار, جون 21, 2015 10:32
ایک دوسرے مقرر عالمی علماء مشائخ کونسل کے رہنماء عابد شاکری نے یہ کہتے ہوئے کہ انقلاب اسلامی کے عاشقوں میں بروز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے کہا: 24 سال گزر جانے کے باوجود امام خمینی(رہ) لوگوں کے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں ۔
جمعرات, جون 18, 2015 10:09
امام خمینی کے انقلابی فکر کی بدولت ہی انقلاب اسلامی ایران کے بعد دنیا بھر میں ملت تشیع عالم اسلام کا روشن چہرہ بن کر نمایاں ہوئی بحرین، سعودی عرب،یمن ،عراق ،شام ،لبنان میں حریت پسندوں نے اپنا تشخص دنیا پر واضع کیا۔
بدھ, جون 17, 2015 10:42
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام 10 روزہ محبین ورکشاپ میں امام خمنی کی 26ویں برسی کے موقع پر امام خمینی سیمینار منعقد ہوا سیمینار سے علماء کرام نے خطاب کیا اور امام خمینی کے افکار و کردار پر روشنی ڈالی
اتوار, جون 14, 2015 06:11
امام (رح) نے اپنی نہضت اپنا وظیفہ سمجھتے ہوئے وقت کے یزیدوں کے خلاف قیام کیا۔
جمعه, جون 12, 2015 10:50
امام خمینی (رہ) نے اسلامی انقلاب اور اسلام کی سربلندی کی خاطر ہر قسم کی قربانی دی
جمعرات, جون 11, 2015 11:42
۱۹۷۹سے پہلے ایران میں رضا شاہ پہلوی کی بادشاہت تھی
اتوار, جون 07, 2015 01:26