ایران کی اسلامی حکومت نے شاندار کارکردگی دکھا کر ثابت کر دیا نظریہ مضبوط ہو تو کامیابی یقینی ہوتی ہے

لیاقت بلوچ

ایران کی اسلامی حکومت نے شاندار کارکردگی دکھا کر ثابت کر دیا نظریہ مضبوط ہو تو کامیابی یقینی ہوتی ہے

نائب امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ امریکہ جس طرح یہودی لابی کے شکنجے میں ہے اس سے مشرق وسطیٰ کا مستقبل خطرے میں ہے۔ فلسطین کی حیثیت کو ختم کیا جا رہا ہے، دو ریاستی حل کا خاتمہ مشرق وسطیٰ کیلئے زہر قاتل ثابت ہوگا۔ ملت اسلامیہ کو اب اپنی ترجیحات میں امت کے مفادات کو مقدم رکھنا ہوگا۔

پير, جولائی 14, 2025 10:25

مزید
ایران عراق جنگ کی تحلیل امام خمینی (رہ) کی نگاہ میں

ایران عراق جنگ کی تحلیل امام خمینی (رہ) کی نگاہ میں

پہلا نکتہ یہ ہے کہ جنگ کے آغاز کے چند ہی دن بعد، عراق کے صدر صدام حسین اور اس کے علاقائی و عالمی حمایتیوں نے آتش‌بس کی درخواست کی۔ عراق کی حکومت کا ارادہ تھا کہ وہ چند دنوں میں خوزستان پر قبضہ کر لے اور جلد از جلد اپنے مقاصد حاصل کرے، لیکن چھ دن بعد نہ صرف خوزستان پر قبضہ نہیں ہو سکا بلکہ عراقی افسران جو توقع کر رہے تھے کہ وہ خرمشہر کو چند گھنٹوں میں فتح کر لیں گے، وہ خرمشہر کے دروازوں پر رک گئے۔ اس طرح عراق کی ابتدائی تیزی سے فتح کا منصوبہ ناکام ہوا، جو کہ ایران کے حوصلے مند دفاع اور خاص طور پر خرمشہر کے عوام کی قربانیوں کی وجہ سے تھا۔

هفته, جولائی 12, 2025 02:53

مزید
کتاب "فلسطین" امام خمینیؒ کی نظر میں، اور صہیونی جارحیت کے خلاف برصغیر کی عوامی بیداری

کتاب "فلسطین" امام خمینیؒ کی نظر میں، اور صہیونی جارحیت کے خلاف برصغیر کی عوامی بیداری

کتاب "فلسطین" امام خمینیؒ کی ان تاریخی تقاریر، پیغامات اور بیانات پر مشتمل ہے

جمعه, جولائی 04, 2025 10:52

مزید
حقیقی ہولوکاسٹ

حقیقی ہولوکاسٹ

صیہونی حکومت ہولوکاسٹ کے افسانے کو بہانہ بنا کر فلسطینی سرزمینوں پر قابض ہوئی

جمعرات, جولائی 03, 2025 10:33

مزید
رہبر انقلاب امت مسلمہ کی مشترکہ آواز ہیں

علامہ ساجد نقوی

رہبر انقلاب امت مسلمہ کی مشترکہ آواز ہیں

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کہتے ہیں آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای امت مسلمہ و ملت تشیع میں ایک خاص مقام و غیر معمولی اہمیت کے حامل ہیں

منگل, جولائی 01, 2025 08:02

مزید
شیعہ علماء کونسل کا ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

شیعہ علماء کونسل کا ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

امریکہ کا ایران کے جوہری تنصیبات پر حملہ عالمی دہشتگردی، بزدلانہ اقدام اور بین الاقوامی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے

پير, جون 23, 2025 10:27

مزید
لکھنؤ میں آیت اللہ خامنہ ای کے قتل کی دھمکیوں اور میڈیا کے گستاخ رویّے کے خلاف احتجاج

لکھنؤ میں آیت اللہ خامنہ ای کے قتل کی دھمکیوں اور میڈیا کے گستاخ رویّے کے خلاف احتجاج

مظاہرین نے نتن یاہو اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف بھی مردہ باد کے نعرے لگائے

اتوار, جون 22, 2025 10:22

مزید
کراچی پاکستان؛ ایران پر امریکی و اسرائیلی جارحیت کے خلاف زبردست ریلی

کراچی پاکستان؛ ایران پر امریکی و اسرائیلی جارحیت کے خلاف زبردست ریلی

ریلی میں مختلف مذہبی و سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں، سماجی کارکنوں اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک تھی، جو "امریکہ مردہ باد" اور "اسرائیل نامنظور" کے نعرے لگا رہے ہیں

اتوار, جون 22, 2025 10:15

مزید
Page 3 From 99 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >