آیت اللہ بشیر نجفی: تکفیری ٹولوں کا مقابلہ کرنا ضروری ہے اور جو کچھ ہمارے پاس ہے اسے اس ناسور کی بیخ کنی پر صرف کرنا ہو گا۔ اور اپنے علاقے میں امن و سلامتی کے قیام کے لیے ہر چند کوشش کرنا ہو گی، خداوند عالم نے قرآن کریم میں نصرت اور کامیابی کا وعدہ دیا ہے۔
اتوار, اگست 16, 2015 09:40
عالم اسلام میں اسلامی مزاحمتی تحریک نظر آتی ہے یہ تحریک حضرت امام خمینی (رح) کی قیادت میں اسلامی انقلاب کی کامیابی سے شروع ہوئی اور آج بھی جاری و ساری ہے یہ امام خمینی(رہ) کی رہبریت کا اثر اور اس عالمی اسلامی تحریک کا نتیجہ ہے۔
هفته, اگست 15, 2015 08:19
وطن عزیز کو بانی پاکستان کی خواہشات کے مطابق تکفیری نہیں، اسلامی مملکت کے طورپر دنیا کے سامنے پیش کرنا ہوگا۔ یہ ہمارے خائن اور مفاد پرست سیاستدانوں کی ناقص داخلہ اور خارجہ پالیسیوں کا نتیجہ ہے، جس کا خمیازہ آج پاکستان کے 18کڑوڑ محب وطن عوام بھگت رہے ہیں۔
جمعرات, اگست 13, 2015 06:21
جب امام خمینی ایران سے جلا وطن ہو کر عراق تشریف لے گئے تھے ان کی انقلابی تحریک کا حصہ ہوتے تھے اور اکثر و بیشتر نماز امام خمینی کی اقتدا میں ادا کرتے... جب پاکستان تشریف لائے تو ان کے پاس امام خمینی کا وکالت نامہ و نمائندگی کا خصوصی خط تھا۔
منگل, اگست 04, 2015 12:19
کتاب کو پڑھیں اور دیکھیں کہ فلسطین کا مسئلہ ہمارا دینی اورقومی مسئلہ اور ہمار ے اہداف اور مطالبات کا حصہ ہونا چاہیئے ۔
پير, اگست 03, 2015 08:00
اتوار, اگست 02, 2015 06:24
آغا سید حسن نے خطاب کرتے ہوئے ائمہ جمعہ حضرات کی گرانقدر خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ائمہ جمعہ کا دینی بیداری، اسلام کی حفاظت و سربلندی اور سماجی فلاح و بہبود میں ایک کلیدی رول ہے۔
هفته, اگست 01, 2015 05:01
مسلمانوں کے پاس قدیم تہذیب وتمدن ہے جو دنیا میں کم نظیر ہے، ان کے پاس لامحدود وسائل ہیں۔
اتوار, جولائی 26, 2015 12:07