امام خمینی(رہ) کی نگاہ میں، عدالت ایک عمومی قانون کے مانند پوری کائنات میں نافذ ہے لہذا اسے احسن اور مکمل نظام کی صورت دی ہے۔
پير, نومبر 24, 2014 08:11
علامہ نائینی نے ولایت فقیہ کے مسئلے کو زیر بحث لانے سے فقیہ اور دوسرے با اعتماد افراد کی نگرانی کی تجویز پیش کی۔ علامہ طباطبائی نے اگرچہ مرحوم نائینی کی طرح اسلامی نظام میں مشاورتی کونسل کو پالیسی سازی کے اہل قرار دیا لیکن وہ اسلامی حکومت کیلئے کسی خاص نوعیت کے قائل نہیں تهے بلکہ اس کو زمانے کے تقاضوں کے سپرد کرتے ہیں۔
بدھ, نومبر 12, 2014 11:50
خدا نے امام حسین(ع) کو جو نبوت وولایت کی یادگار تهے، قیام کرنے پر مامور فرمایا تاکہ اسلام اور امت مسلمہ کی حفاظت کی خاطر اپنی اور اپنے عزیزوں کی قربانی پیش کرے تاکہ آنے والے زمانے میں آپ کے مقدس لہو سے اسلام کی آبیاری ہونے کے ساته ساته وحی الہی کو بهی محفوظ کیا جاسکے۔
منگل, نومبر 11, 2014 04:25
آیۃ اللہ بہاء الدینی(رح): آیۃ اللہ مصطفی خمینی نے اپنے دور جوانی میں علوم عقلی و نقلی نیز اسلامی اور دینی سیاست سے خود کو آراستہ کر لیا تها۔ آپ اپنے شایان شان مقام ومنزلت تک آپ پہنچ چکے تهے۔
بدھ, اکتوبر 22, 2014 06:46
منگل, اکتوبر 21, 2014 07:10
جناب انصاری نے اظہار فرمایا: جب مختلف احزاب اور گروہ کے افراد ایک دوسرے کےساته مہر ومحبت سے سرشار ہوکر کام کریں اور سماج اختلافات کا شکار نہ ہو، یقیناً امام، پیغمبر اور امیرالمومنین کی ارواح شاد ہوں گی۔
منگل, اکتوبر 21, 2014 04:00
آج ہم حرم امام خمینی(رح) میں اس عظیم لیڈر اور انقلاب اسلامی کے بانی، شهداء اور رہبر معظم کی بلند و بالا نظریات کے ساته ایک بار پر تجدید عہد کرنے آئے ہیں۔
پير, اکتوبر 20, 2014 10:45
اس میلے میں دنیا کے ۳۳ ممالک کے افراد کی شمولیت اور بہترین تخلیقات کا پیش کرنا مسئلہ فلسطین کے تئیں امام خمینی(رہ) کے عالمی نظریے کی کامیابی کی دلیل ہے۔
جمعرات, اکتوبر 16, 2014 07:01