آج کا دن عورتوں سے مخصوص ہے اور یہ دن ایک ایسی عورت سے مخصوص ہے جو فخر کائنات ہے یہ دن اس خاتون سے مخصوص ہے جس کی بیٹی نے ظالم اور جابر حکام کے سامنے کھڑے ہو کر تاریخی خطبہ دیا تھا اگر کسی دن کو عورتوں سے مخصوص ہونا تھا تو وہ
جمعه, جنوری 13, 2023 03:21
امام جعفر صادق (ع)سے روایت ہے کہ ایک دن جناب فاطمہ نے رسول خدا (ص) سے پوچھا کہ اے بابا میں قیامت کے دن آپ سے کہاں ملاقات کروں گی ؟تو آپ نے فرمایا فاطمہ تم مجھے بہشت کے قریب دیکھو گی میرے ہاتھوں میں لوائے حمد ہو گا۔
جمعه, جنوری 13, 2023 12:25
ملک ایران میں حضرت فاطمہ زہراء (س) کی ولادت یعنی 20/ جمادی الثانیہ کو "روز زن" اور اسی طرح "روز مادر" کے عنوان سے جانا جاتا هے
جمعه, جنوری 13, 2023 08:33
جمعه, جنوری 13, 2023 12:10
حضرت امام (رح) نے اپنے بعض پیغامات اور تقاریر میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کے لازوال کردار کو بیان کیا ہے
بدھ, جنوری 11, 2023 11:55
امام خمینی (س) اور حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے امام خمینی کے آبائی شہر میں ثقافتی ہفتہ منعقد کیا جائے گا۔ قومی اور صوبائی عہدیداروں کی موجودگی میں ہم اس ثقافتی ہفتہ کا آغاز امام کے گھر اور یادگار امام ثقافتی اور فنکارانہ کمپلیکس میں کریں گے اور ایک ہفتہ تک مختلف ثقافتی، فنی اور سماجی پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔ .
منگل, جنوری 10, 2023 10:26
قرآن حکیم نے جن عظیم ہستیوں کا ذکر بڑی عظمتوں کے ساتھ کیا ہے، ان میں حضرت عیسیٰ ابن مریمؑ بہت نمایاں ہیں
اتوار, دسمبر 25, 2022 09:03
ہر انسان فطری طور پر کمال حاصل کرنا چاہتا ہے اور کمال تک پہنچنے کے لئے اس دنیا میں ہر مادی انسان کے لئے ضروری ہے کہ کوئی الہی نمائندہ اسے کمال کی طرف لے جائے انسان کو خداوندمتعال نے عقل سلیم کے علاوہ ارادہ اور اختیار جیسی نعمتوں سے نوازا ہے کہ وہ اپنے ارادہ و اختیار کے ساتھ اپنے نمونہ عمل یعنی اپنے الہی نمائندے اور ہادی کو پہچانے اور اس کے بعد اس کی معرفت حاصل کرے،
بدھ, دسمبر 07, 2022 07:21