تقریب میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کراچی کے شعبۂ تحقیق کے مسئول مولانا شیخ سکندر علی بہشتی کی مختلف ورکشاپ اور نشستوں کی صورت میں انجام دی جانے والی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
جمعرات, اگست 20, 2026 09:47
استکباری میڈیا کا جھوٹ بدبودار کچرے کی طرح ہے
جمعه, اگست 07, 2026 12:36
امام خمینیؒ نے کہا ہے کہ عوامی اور محروم طبقات سے تعلق رکھنے والی قیادت ایک بڑی الٰہی نعمت ہے، کیونکہ ایسی حکومت عوام کے حقیقی مسائل اور مشکلات کو بہتر انداز میں سمجھنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
پير, اگست 03, 2026 10:16
تاریخ میں کون سی ایسی شخصیت ہے کہ جس کی نہ صرف یاد منائی جاتی ہے بلکہ اس کے طرز زندگی کو اپنانے کی بھی کوشش کی جاتی ہے؟
پير, جولائی 20, 2026 10:52
امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے رہبر شہید حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے 26 ستمبر 1986ء کے خطبۂ جمعہ سے اقتباسات شائع کیے گئے ہیں
اتوار, جون 28, 2026 10:48
حضرت سید الشہداء امام حسین علیہ السلام آج اپنے اوپر گریہ، اشک اور ماتم سے بڑھ کر اس بات کے منتظر ہیں کہ انہیں ہماری تربیت، سیاست، ثقافت اور انفرادی و اجتماعی طرزِ زندگی کی تشکیل میں مؤثر کردار ادا کرنے کا موقع ملے
هفته, جون 27, 2026 10:05
حالیہ برسوں میں، جس طرح سیاسی اور میڈیا حلقوں نے علاقائی بحرانوں اور پیشرفت کو سنبھالنے کے لیے قیادت کے کردار پر توجہ مرکوز کی ہے
جمعه, جون 26, 2026 10:23
رہبرِ شہید حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے واقعۂ عاشورا کے فلسفے پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ امام حسین علیہ السلام کے قیام کا اصل مقصد نہ حکومت کا حصول تھا اور نہ صرف شہادت، بلکہ اسلامی معاشرے کو اس کے صحیح راستے پر واپس لانا تھا، جو شدید انحراف کا شکار ہو چکا تھا
جمعرات, جون 18, 2026 09:17