امام خمینی کا وصیت نامہ

امام خمینی کا وصیت نامہ

مولانا ام. اس. شمشاد احمد؛ مدیر حوزہ علمیہ قاضی آباد

بدھ, جون 07, 2023 11:58

مزید
شہید ڈاکٹر عملی جدوجہد کیلئے خط امام (رح) کا مجسم نمونہ

شہید ڈاکٹر عملی جدوجہد کیلئے خط امام (رح) کا مجسم نمونہ

حجت الاسلام ڈاکٹر سید میثم ہمدانی نے شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی زندگی میں سیاست اور اجتماعیت کے اصولوں پر ‏بات کی

اتوار, مارچ 05, 2023 09:49

مزید
امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کی زندگی پر طائرانہ نگاہ

امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کی زندگی پر طائرانہ نگاہ

مولا علی علیہ السلام کے والد ماجد محسن اسلام ، کفیل و حامی رسول ؐ ، کامل الایمان حضرت عمران جناب ابوطالب علیہ السلام ہیں اور والدہ ماجدہ مہمان کعبہ جناب فاطمہ بنت اسد بن ہاشم سلام اللہ علیہا ہیں ۔ آپؑ محسنہ اسلام ، ملیکۃ العرب ام المومنین جناب خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا کے بعد دوسری خاتون ہیں جنہوں نے اعلان اسلام کے بعد اپنے ایمان کا اعلان کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی کفالت و حمایت میں اپنے شوہر جناب ابوطالب علیہ السلام کی شریکہ کار و مقصد رہیں کہ جب آپؑ کی وفات ہوئی تو اللہ کے نبی ؐ نے اپنا پیراہن بطور کفن دیا اور فرمایا: ‘‘آج میری ماں رحلت کر گئیں۔’’

هفته, فروری 04, 2023 12:07

مزید
حاج قاسم ولایت فقیہ کے سپاہی تھے، وہ مقاومتی محور کی قوتوں اور ملکوں کو متحد کرنے میں کامیاب ہوئے، حسن نصراللہ

حاج قاسم ولایت فقیہ کے سپاہی تھے، وہ مقاومتی محور کی قوتوں اور ملکوں کو متحد کرنے میں کامیاب ہوئے، ...

حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ افسوس کے ساتھ کچھ لوگ اب بھی یہ سمجھتے ہیں کہ مقاومتی محور میں شامل ملک محض ایران کے پیروکار ہیں

بدھ, جنوری 04, 2023 10:45

مزید
Page 1 From 30 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >