آپ نے فرمایا کہ ایران کی دانشمند اور ذی فہم قوم جو اس تحقیر، ظلم اور کرپشن کو دیکه رہی تهی، ایک مرد الہی یعنی ہمارے عظیم الشان امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی قیادت میں میدان میں اتر پڑی اور آخرکار فتح سے ہمکنار ہوئی۔
جمعه, جنوری 09, 2015 04:07
منگل, جنوری 06, 2015 04:13
اس وجہ سے امام خمینی (ره) امریکا اور اس کے علاقائی مرکز یعنی اسرائیل سے تعلق کو نہ صرف یہ کہ ایک قدرتمند ملک سے ایک نامشروع روابط کی نگاہ سے دیکهتے ہیں بلکہ عالم اسلام کی وحدت کے حوالے سے تدبیری جنگ سمجهتے اور اسلامی ممالک میں امریکا کے اثر و رسوخ اور اس کی اجارہ داری اور فرمانروائی کو تسلیم نہ کرنے کو عالم اسلام کی حیات نو اور ان ممالک میں تفرقہ دور کرنے کا موجب جانتے ہیں
منگل, جنوری 06, 2015 01:29
دور حاضر میں جب پوری دنیا، غیر انسانی کرتونوں میں مبتلا ہیں، یہاں صاحب حرم کے فرمودات اور ارشادات کو اگر ہر ایک اپنا نصب العین اور لائحہ عمل بنا لے تو ہرگز صراط مستقیم، اسلام اور انبیائے عظام کی راہ کهویں گے نہیں۔
اتوار, جنوری 04, 2015 08:07
آج امام خمینی(رہ) کا فرزند یہاں آیا اور آپ، اس سے محبت کا اظہار کررہے ہیں، لیکن کیا پیش آیا تها کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کے اهلبیت علیہم السلام کو وہ لوگ قتل کردیتے ہیں جو ان پر صلوات بهیجتے تهے؟
جمعرات, جنوری 01, 2015 06:23
اس اصل کی وجہ سے اسلامی معاشرہ اور تاریخ بشریت امام خمینی کی ممتاز اور کم نظیر شخصیت کو جنهوں نے اپنے بلند افکار و نظریات اور اپنی صادقانہ سعی و کوشش اور جد و جہد سے تاریخ کے رخ کو موڑدیا، فراموش نہ کرے گی ....
منگل, دسمبر 30, 2014 01:46
اتوار, دسمبر 28, 2014 05:34
خدائے بزرگ و برتر کا درود و سلام ہو اس عظیم الشان پیغمبر حضرت عیسی ابن مریم روح اللہ پر کہ جنہوں نے مردوں کو زندہ اور سوئے ہوئے لوگوں کو بیدار کیا ! اور خدائے متعال کا سلام ہو ان کی عظیم الشان ماں مریم عذرا و صدیقہ حورا پر کہ جنہوں نے نفخہ الٰہی کے ذریعے ایسے عظیم المرتبت بیٹے کو رحمت الٰہی کے طلب گاروں کے حوالے کیا ! درود ہو ان علماء ، احبار اور رہبانوں پر جو حضرت عیسی مسیح (ع) کی تعلیمات کے ذریعے اپنے سرکش نفس کو سکون کی جانب بلاتے ہیں! درود ہو ان حریت پسند عیسائیوں پر جو عیسیٰ روح اللہ کی آسمانی تعلیمات سے بہرہ مند ہیں!
اتوار, دسمبر 28, 2014 12:14