حضرت ابوالحسن امام علی نقی علیہ السلام ہمارے دسویں امام ہیں ، آپؑ پانچ رجب المرجب (دوسری روایت کے مطابق 15 ؍ ذی الحجہ) سن 212 ہجری کو مدینہ منورہ کے قریب صریا نامی قریہ میں پیدا ہوئے، یہ وہی قریہ ہے جسے امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے آباد کیا تھا۔ اور 3؍ رجب المرجب 254 ہجری کو سامرا میں معتز عباسی کے زہر دغا سے شہید ہوئے۔
جمعرات, جنوری 26, 2023 09:02
حضرت امام (رح) نے اپنے بعض پیغامات اور تقاریر میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کے لازوال کردار کو بیان کیا ہے
بدھ, جنوری 11, 2023 11:55
اہل تشیع حضرات کو تو اس قبر کے متعلق علم ہے، لیکن اہل سنت برادران کو قطعی طور پر معلوم نہیں کہ یہ قبر کس ہستی کی ہے
جمعه, جنوری 06, 2023 09:42
جمال جعفر محمد علی آل ابراہیم المعروف ابو مہدی المہندس 1954ء کو بصرہ، عراق میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد عراقی اور والدہ ایرانی تھیں
بدھ, جنوری 04, 2023 11:40
جمعرات, دسمبر 22, 2022 12:49
حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا اپنی والدہ حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی طرح نماز، اذان سنتے ہی پڑھتی تھیں اور اس میں بہت احتیاط کرتی تھیں
هفته, دسمبر 03, 2022 10:57
حضرت زینب(س) کی طرف سے کوفہ، ابن زياد کے دربار نیز دربار یزید میں آیات قرآنی پر استوار عالمانہ کلام و خطبات، سب آپ کی علمی قوت کے ثبوت ہیں. آپ نے اپنے والد حضرت علی(ع) اور والدہ حضرت زہرا(س) سے احادیث بھی نقل کی ہیں.
بدھ, نومبر 30, 2022 03:42
حضرت امیرالمومنین (ع) فرماتے ہیں: میں ان کی وصیت کے خلاف ان کی قبر بتا نہیں سکتا
پير, نومبر 07, 2022 11:36