آج کے دور میں ہر شخص روشنی کی تلاش میں ہے، اندھیرے سے نفرت کرتا ہے۔ اس چراغ کی تلاش میں سرکرداں ہے کہ جو اس کو روشنی دکھائے، روشنیوں میں لے کر جائے۔ لہذا یہ چراغ اپنی روشنی اور نور کے ذریعے ہدایت کا کام کرتا ہے۔ روشنیوں میں لے کر جانے والا ایک چراغ سیدہ فاطمہ کی ذات گرامی ہے،
جمعرات, دسمبر 08, 2022 07:20
حضرت زینب(س) کی طرف سے کوفہ، ابن زياد کے دربار نیز دربار یزید میں آیات قرآنی پر استوار عالمانہ کلام و خطبات، سب آپ کی علمی قوت کے ثبوت ہیں. آپ نے اپنے والد حضرت علی(ع) اور والدہ حضرت زہرا(س) سے احادیث بھی نقل کی ہیں.
بدھ, نومبر 30, 2022 03:42
شہید محمد حسین صاحبی کی اہلیہ کے والد کافر صدام کے میزائیل حملہ سے دزفول میں اپنی اہلیہ کے ساتھ وفات کرگئے
هفته, نومبر 19, 2022 11:48
حضرت امیرالمومنین (ع) فرماتے ہیں: میں ان کی وصیت کے خلاف ان کی قبر بتا نہیں سکتا
پير, نومبر 07, 2022 11:36
13/ آبان (4/ نومبر) کو تین اہم واقعات رونما ہوئے اور ان میں سے ہر ایک واقعہ نے ملک کےاندورنی حالات پر خاص اثر ڈالا
منگل, نومبر 01, 2022 12:00
شیعوں کے بارہویں امام حضرت حجت بن الحسن العسکری (عج) 15/ شعبان سن 255 ھ ق کو شہر سامرا میں پیدا ہوئے
منگل, اکتوبر 04, 2022 08:29
حافظ صفواں صاحب تبلیغی جماعت سے وابستہ ہیں، ان کے والد محترم بھی تبلیغی جماعت سے وابستہ تھے، بلکہ ان کے والد پروفیسر صدیق صاحب تو جماعت کے قائدین میں سے تھے
اتوار, اگست 14, 2022 05:47
پير, اگست 08, 2022 10:19