اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی رہ نے اہبے بیان میں کہا کہ مسلم دنیا کے عوام کو خود ظلم اور ناانصافی کے خلاف آواز بلند کرنی چاہیے، کیونکہ کئی حکومتیں عالمی طاقتوں کے دباؤ یا مفادات کے باعث مؤثر موقف اختیار نہیں کر پاتیں۔ ان کے مطابق حقیقی تبدیلی کے لیے عوامی بیداری اور اجتماعی اقدام بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔
اتوار, اگست 09, 2026 09:30
نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی نے کہا: زیارت اربعین اسلامی ثقافت میں ایک خاص مقام رکھتی ہے
بدھ, اگست 05, 2026 12:11
انقلاب اسلامی ایران اس کی بہترین مثال ہے جس کیلئے امام خمینی علیہ الرحمہ نے فرمایا کہ ہمارے پاس جو کچھ بھی ہے وہ اسی محرم اور صفر سے ہے
هفته, اگست 01, 2026 10:26
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن آیت اللہ محمد جواد فاضل لنکرانی نے کہا ہے کہ امام حسینؑ کی شہادت کا بنیادی مقصد دینِ اسلام، قرآن اور حاکمیتِ الٰہی کا تحفظ تھا
منگل, جولائی 28, 2026 10:34
تاریخِ کربلا میں حضرت زینبؑ کا نام ہمیشہ عزت و عظمت کے ساتھ لیا جاتا ہے
اتوار, جولائی 26, 2026 10:38
بعض واقعات وقت کے دھارے میں جنم لیتے ہیں اور پھر تاریخ کی کتابوں کا حصہ بن جاتے ہیں، لیکن بعض واقعات ایسے ہوتے ہیں، جو وقت کی حدود کو توڑ کر خود تاریخ کے معمار بن جاتے ہیں
هفته, جولائی 25, 2026 12:47
اربعینِ حسینی دنیا کے عظیم ترین مذہبی اور روحانی اجتماعات میں شمار ہوتا ہے۔ یہ صرف ایک تاریخی واقعہ کی یاد نہیں بلکہ حق، عدالت، آزادی، ایثار، اخوت اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا دائمی پیغام ہے
هفته, جولائی 25, 2026 10:05
انصار الله یمن کے سیاسی دفتر کے رکن حزام الاسد نے العہد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یمن پر عائد محاصرہ جاری رہا تو صنعاء کے پاس اس سے بھی بڑے اور زیادہ جامع اقدامات کے تمام آپشنز موجود ہیں
جمعه, جولائی 24, 2026 10:44