امام راحل نے مظلوم کو ظالم کے خلاف بولنے کی قوت بخشی ہے امام (رح) کا یہ عمل دنیا میں کم نظیر ہے اس وقت ہم سب کی ذمہ داری ہے ہم اسلامی انقلاب کے بانی کے اقدار پر عمل کرتے ہوے دنیا میں مظلومین کی حمایت کریں اسلامی انقلاب کا مقصد ہی ظلم کا خاتمہ اور مظلوم کی حمایت تھا۔
هفته, جولائی 17, 2021 12:43
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایٹمی معاہدے سے متعلق اپنی بائیسویں اور آخری رپورٹ گذشتہ روز پارلیمنٹ میں پیش کی ہے
جمعرات, جولائی 15, 2021 10:56
ایران کے منتخب صدر سید ابراہیم رئيسی نے النخالہ اور ہنیہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یقین رکھیں ایران فلسطین کی حمایت کرتا رہے گا
بدھ, جولائی 14, 2021 01:52
شہید علامہ حسن ترابی کی 15ویں برسی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ قرآنی و نبوی تصور کے مطابق امت مسلمہ در حقیقت امت واحدہ ہے
منگل, جولائی 13, 2021 02:24
فلسطین ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق صیہونی آباد کار فلسطینیوں کے تقدس کے خلاف اپنے مخالفانہ اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں، آباد کاروں نے آج ہفتہ کو ایک بار پھر مسجد اقصی پر وحشیانہ حملہ کیا، رپورٹ کے مطابق صیہونی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کے صحنوں پر حملہ کرنے کے بعد اسلام مخالف نعرے لگائے۔
اتوار, جولائی 11, 2021 02:29
اسپین میں مسجد کی دیوار پر اسلام مخالف اشتہارات لگائے گئے
جمعه, جولائی 09, 2021 02:18
حجۃ الاسلام پناہیان نےاس بات پر زور دیتے ہوئے کہ حق سے دستبردار اور باطل کی مخالفت سے انکار کرنا ممکن نہیں
جمعرات, جولائی 08, 2021 02:16
آج الحمد للہ فوجی اور علماء کو ایک کمرے میں اک ساتھ دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے یہ ہمدلی و یکجہتی اچھی ہے یا صہیونیزم کا زمانہ اچھا تھا جس میں حکومت نے عوام اور فوج کو الگ الگ کر رکھا تھا صہیونیزم نظام اور اسلامی حکومت میں یہی فرق ہے کہ انہوں فوج کو عوام کا دشمن بنایا ہوا تھا کیوں کہ انھیں اپنے کارناموں کی وجہ سے اس بات کا خوف تھا کہ کہیں یہ عوام ہمارے مظالم کی وجہ سے ہمارے خلاف قیام نہ کردے اسی لئے انہوں نے لوگوں کو ڈرانے کے لئے ایک فوج بنائی تھی لیکن آج اسلامی حکومت نے فوج اور عوام کے درمیان دوریوں کو ختم کر دیا۔
منگل, جولائی 06, 2021 10:09