حضرت امام خمینی(رہ) کی ایران آمد کو دس روز گزرنے کے بعد، اسلامی انقلاب 22 بہمن 1357 ہجری شمسی مطابق 10 فروری 1979ء کو کامیابی سے ہمکنار ہوا۔
هفته, جنوری 31, 2015 08:15
میرے عزیز دوستو! اپنے آپ کو اسلام اور قوم کی خدمت کے لئے آمادہ کریں، اللہ کے بندوں کی خدمت کے لئے جو درحقیقت اللہ کی خدمت ہے، کمر بانده لیں۔
بدھ, جنوری 28, 2015 04:27
آیت اللہ نے مزید فرمایا: بات تو یہ ہے کہ امام(رہ) کے معنویات ومدارج عالیہ، نیـز وہ عطیہ جو اللہ تعالی نے آپ کو مرحمت کی تهی، اس بارے میں ہم نے کوتاہی کی ہیں، بہت ہی کام کی ضرورت ہے۔
منگل, جنوری 27, 2015 09:18
قرآن، اللہ تعالی کا جلوہ تامہ ہے: امام خمینی(رح)
هفته, جنوری 24, 2015 07:22
میں اسلامی انقلاب سے اپنے عشق اور لگائو پر افتخار کرتا ہوں اور میرے لئے مایہ فخر و مباہات ہے
بدھ, جنوری 21, 2015 01:50
رہبر انقلاب کے فرمان کے مطابق، اسلامی انقلاب دوسرے تمام انقلابات سے ظہور، آغاز، کیفیت مبارزہ، انقلابی جذبہ اور قیام کے اعتبار سے مختلف ہے
بدھ, جنوری 21, 2015 12:06
الٰہی مقاصد کے حصول کیلئے انقلاب کو لازم وضروری شرط سمجهتے تهے۔ آپ کی نگاہ میں انقلاب مکتبی مقاصد تک رسائی اور بشری معاشرے کے بلند انسانی مقام کے حصول کا وسیلہ ہے
بدھ, جنوری 21, 2015 12:04
شہید مطہری انقلاب اسلامی کے اس زاویہ کی تشریح میں فرماتے ہیں۔ معنویت اس انقلاب کے حقیقی ارکان میں سے ہے اور انسان کیلئے سرمایہ حیات ہے
بدھ, جنوری 21, 2015 11:46