یادوں کے آئینے میں حضرت امام کی وفات کے ایام شنبہ ۳/جون ۱۳خرداد، ساعت ۲۳/۱۰ تقریباً۱۱بجے صبح پهر سے قلب امام میں تبدیلی رونما ہوئی جو ڈاکٹروں کے لئے تشویش کا باعث تهی۔ میں بنفس نفیس جناب احمد خمینی کے پاس آیا جو وہاں موجود تهے اور ان سے عرض کیا ہم موجوده صورتحال سے تشویش میں مبتلا ہیں۔
منگل, مئی 31, 2022 05:33
عربی میں لفظ تہجد کے معنی شب بیداری کے ہیں
منگل, مئی 31, 2022 12:42
شیرین ابوعاقلہ کی شہادت کے بعد ایک بار پھر رائے عامہ کی توجہ امریکی حکومت کی جانب مرکوز ہو گئی ہے
پير, مئی 16, 2022 12:33
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق مصطفی کفاش زاده اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں ایک دن میں نوفل لوشاتو بہت تیز بارش برس رہی تھی
جمعرات, مئی 12, 2022 11:59
زکات فطرہ واجب ہونے کاوقت شب عید شروع ہوجانے سے ہے اوراس کی ادائیگی کاوقت روز عید کے ظہر تک باقی رہتا ہے
منگل, مئی 03, 2022 11:58
اسے زکات فطرہ کہاجاتا ہے
جمعرات, اپریل 21, 2022 12:45
شبہائے قدر کے مشترک اور مخصوص اعمالاعمال مشترکہ میں چند امور ہیں:﴿۱﴾غسل کرنا اور علامہ مجلسی کا فرمان ہے کہ غروب آفتاب کے نزدیک غسل کیا جائے اور نماز مغرب اسی غسل کے ساتھ ادا کی جائے۔
بدھ, اپریل 20, 2022 11:06
ڈاکٹر محمود بروجردی اپنی یادداشت میں نقل کرتے ہیں
جمعرات, اپریل 14, 2022 03:55