امام نماز مغرب وعشا اور نماز ظہر سے پہلے ....
امام نماز مغرب وعشا اور نماز ظہر سے پہلے یا مفاتیح الجنان پڑھتے تھے یا قرآن۔ میرے ذہن میں ہے کہ ایک دفعہ انہوں نے خود فرمایا تھا کہ وہ روزانہ دو سپارہ قرآن پڑھتے ہیں ۔ قرآن کو دیکھ کو تیز تیز پڑھتے تھے۔