غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کا پیغام حجاج بیت اللہ کے نام

حج کی عظیم عبادت کی مناسبت سے:

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کا پیغام حجاج بیت اللہ کے نام

قائد عظیم الشان نے خطے میں امت مسلمہ کو عظیم مشکلات میں مبتلا کرنے کی استکبار کی شرانگیز سیاست اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم اور مسجد الاقصی کے حریم کی ایک بار پھر توہین کو تمام مسلمانوں کے لئے اولین مسئلہ قرار دیا۔

بدھ, ستمبر 23, 2015 06:21

مزید
امام خمینی (ره)  کا ٹائم ٹیبل

خانم زہراء مصطفوی:

امام خمینی (ره) کا ٹائم ٹیبل

امام (ره) کا ہر روز کا ٹائم ٹیبل بڑا منظم تھا، یعنی اگر ان کے ہر روز کا ٹائم ٹیبل کو تقریباً ۳۶۵ سے ضرب دیں تو امام کا سالانہ ٹائم ٹیبل بھی معلوم ہوجائے گا

منگل, ستمبر 22, 2015 11:48

مزید
عورتوں کے نماز پڑهنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟

عورتوں کے نماز پڑهنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟

چونکہ نبی اکرم [ص] نے فرمایا ہے:"جس طرح میں نماز پڑهتا ہوں تم بهی اسی طرح پڑهو" کیا سجدہ کی حالت میں مرد اور عورت کی نماز میں کوئِی فرق ہے؟

جمعه, ستمبر 11, 2015 11:17

مزید
حائض عورت کو کونسے کام ترک کرنے چاہئے؟ سجدہ میں ذکر پڑه سکتی ہے؟

حائض عورت کو کونسے کام ترک کرنے چاہئے؟ سجدہ میں ذکر پڑه سکتی ہے؟

سجدہ میں ذکر پڑه سکتی ہے بلکہ مستحب ہے کہ نماز کے وقت روئی بدل کر با وضو یا تیمم کرکے قبلہ رخ بیٹه کر ذکر، دعا اور صلوات پڑهنے میں مشغول رہے۔

جمعه, ستمبر 11, 2015 12:16

مزید
امام خمینی(رہ) نے ائمہ علیہم السلام کے بعد ایک تحریک کا آغاز کیا

امام خمینی(رہ) نے ائمہ علیہم السلام کے بعد ایک تحریک کا آغاز کیا

حسین جنتی، ترکی کی مسجد کے پیش نماز

بدھ, ستمبر 09, 2015 10:32

مزید
Page 161 From 173 < Previous | 161 | 162 | 163 | 164 | 165 | 166 | 167 | 168 | 169 | 170 | Next >