امریکہ کو ایران کے خلاف اقتصادی دہشت گردی کی ذمہ داری قبول کرلینا چاہیے

امریکہ کو ایران کے خلاف اقتصادی دہشت گردی کی ذمہ داری قبول کرلینا چاہیے

امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے ایرانی عوام کے خلاف عائد کردہ پابندیوں اور سیلاب زدگان کی عالمی امداد میں رکاوٹ بننے پر دنیا بھر میں ہونے والے اعتراضات کے بعد دعوی کیا ہے

جمعرات, اپریل 04, 2019 12:20

مزید
تربیت کے سنہرے دور کی جانب توجہ

تربیت کے سنہرے دور کی جانب توجہ

حضرت امام خمینی (رح) پردہ اور چہرہ ڈھانپنے کی بہت تاکید کرتے تھے۔

هفته, مارچ 30, 2019 10:20

مزید
ایرانی صدر کی سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد پر تاکید

ایرانی صدر کی سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد پر تاکید

ایرانی عوام کے اتحاد و یکجہتی نے دشمنوں کو مایوس کیا

جمعه, مارچ 29, 2019 10:27

مزید
رہبر انقلاب نے کیسے ایک شہر کو  ڈوبنے سے بچایا ؟

رہبر انقلاب نے کیسے ایک شہر کو ڈوبنے سے بچایا ؟

سیلاب کو آتے ہوئے دو تین گھنٹے ہو گئے تھے اور ہم اس مدت کے دوران یکے بعد دیگرے گھروں کے گرنے کی آواز سن رہے تھے۔

پير, مارچ 25, 2019 04:48

مزید
6/ روزہ جنگ کے بارے میں امام خمینی (رح) اور آقا حکیم (رح) کا موقف

6/ روزہ جنگ کے بارے میں امام خمینی (رح) اور آقا حکیم (رح) کا موقف

حضرت امام خمینی (رح) اور مرحوم آقا حکیم (رح) نے اعراب اور اسرائیل کی جنگ کے بارے میں اعلان کیا

اتوار, مارچ 24, 2019 03:06

مزید
امام حسین (ع) کے قیام کا مقصد اسلام کو خطرے سے بچانا

امام حسین (ع) کے قیام کا مقصد اسلام کو خطرے سے بچانا

حضرت سیدالشہداء (ع) نے اپنے چند اصحاب اور چند رشتہ داروں اور مخدرات کے ساتھ قیام کیا تھا، چونکہ یہ قیام للہ تھا

پير, مارچ 18, 2019 01:25

مزید
امام خمینی(رح) نے ہمیں دوست اور دشمن کی پہچان کروائی ہے:یمنی انقلاب تحریک کے جنرل سیکریٹری

امام خمینی(رح) نے ہمیں دوست اور دشمن کی پہچان کروائی ہے:یمنی انقلاب تحریک کے جنرل سیکریٹری

یمنی انقلابی تحریک کے جنرل سیکریٹری سید حسن العماد نے اسلام جمہوری ایران کے شہر دامغان میں شہداء غربت کے عنوان سے منعقد ہونے والی کانفرنس میں امام خمینی پورٹل کے نامہ نگار سے اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ بد قسمتی سے ابتدائے اسلام سے آج تک امت مسلمہ دوست و دشمن کو نہیں پہچان پائی ہے،جبکہ امام خمینی (رہ) نے ہمیں جو سب سے اہم بات سکھائی ہے وہ دوست و دشمن کہ پہچان ہے،امام خمینی نے ہمیں بتایا ہیکہ آج جو ہمیں اتنا بڑا نقصان ہو رہا ہے،آج جو فقر اور جہالت جو ہمارے معاشرے میں ہے اور آج جو ہمارے سماج کی تقدیر ہمارے ہاتھوں سے نکل رہی ہے اس کا اصلی سبب آمریکا ،اسرائیل،برطانیہ،آل سعود اورآل خلیفہ وغیرہ ہیں۔

جمعرات, مارچ 14, 2019 11:36

مزید
سید احسن العماد یمنی انقلابی تحریک کے سکریٹری جنرل

سید احسن العماد یمنی انقلابی تحریک کے سکریٹری جنرل

امام خمینی (رہ) نے ہمیں جو سب سے اہم بات سکھائی ہے

اتوار, مارچ 10, 2019 10:31

مزید
Page 58 From 92 < Previous | 51 | 52 | 53 | 54 | 55 | 56 | 57 | 58 | 59 | 60 | Next >