جو لوگ اپنا الٰہی وجود فراموش کردیتے ہیں، شیطان اور نفس سے جہاد نہیں کرتے وہ اپنی منفی عادات کی طرف مائل ہوجاتے ہیں اور دوسروں پر ظلم کرتے اور فتنہ وفساد کرنے میں مشغول ہوجاتے ہیں۔ یہ گروہ زیادہ بٹورنے، قدرت حاصل کرنے، دولت پرستی اور اپنے کنبہ کو مستغنی دیکه کر سرکشی میں مبتلا ہوجاتا ہے۔
جمعرات, اکتوبر 23, 2014 11:57
منگل, اکتوبر 07, 2014 03:00
خدایا! ایسی آنکه عطا کر جو تیرے لیے روئے ایسا ہاته عطا کر جو صرف تیرا دامن پکڑے۔ اور ایسی جان عطا کر جو تیری راہ میں چلی جائے۔
اتوار, اکتوبر 05, 2014 03:19
امام خمینی(رہ) کی کامیابی راز وہی ثبات قدم تها جو انہوں نے خدا سے لو لگانے کے نتیجہ میں حاصل کیا تها خدا سے رابطہ کا یہ فائدہ ہے۔
اتوار, اکتوبر 05, 2014 03:15
سید حسن خمینی نے مزید کہا کہ روزمرہ کہ اہم موضوعات کے بارے میں، امام سے محبت کرنے والوں ، ماہرین، رشتہ داروں اور آپ کے دوستوں سے سوال کریں ، کہ اگر آج امام زندہ ہوتے تو فلاں موضوع کے بارے میں ان کی کیا رائے ہوتی؟
هفته, ستمبر 27, 2014 03:05
اور سازش کی ایک اور قسم کے بارے میں فرمایا: لازمی ہے کہ ہم اپنی لغت سے شکست کی یہ منطق جو کہتی ہے کہ ہم بڑے طاقتوں کی موجودگی میں متحد نہیں ہو سکیں گے حذف کرنا ہوگا۔ اگر آپ لوگ چاہیں تو آپ جس کا ارادہ کریں گے اللہ کی اذن سے اس کو کر دیکهائیں گے۔
بدھ, ستمبر 17, 2014 09:13
دیگراں اور ایک عارف کے علم میں بڑا فرق ہے، اگر دوسرے انسان جانتے ہیں کہ اللہ کے بندوں کے مقابلہ میں تکبر کرنا خطا اور مذموم ہے، لیکن عارف نے اسے تجربہ کیا ہے اور اس پر مکمل یقین رکهتا ہے۔
بدھ, ستمبر 10, 2014 10:35
دہرا رہی ہے عزم حسینی کا تذکرہ // تاریخ لکه رہی ہے خمینی کا تذکرہ
پير, ستمبر 08, 2014 10:23