امام جواد ع کی کمسنی میں امامت

امام جواد ع کی کمسنی میں امامت

انسان کی عقل اور جسم کی بالیدگی کے دور کی کوئی خاص حد مقرر نہيں ہے کہ عمر کی کسی خاص حد تک پہنچ کر انسان کا جسم و جان حد کمال تک پہنچ سکتا ہے۔ اور اس میں کونسی ایسی رکاوٹ ہوسکتی ہے کہ خداوند قادر و حکیم خاص مصلحتوں کی بنا پر جسم و جان کے اس کمال کی عمر کو بعض لوگوں کے لئے کم کرے اور ان کے کمال کو چند برسوں میں خلاصہ کردے؟ انسانی برادری میں ـ ابتداء سے آج تک ـ تھے ایسے بہت سے افراد جو عمر کے لحاظ سے معمول کے قاعدے سے مستثنیٰ تھے اور خالق عالم کے فضل و کرم اور عنایت خاصہ کے سائے میں، چھوٹی عمر میں کسی امت کی پیشوائی اور رہبری کے مقام پر فائز ہوئے ہیں۔

هفته, جنوری 11, 2025 09:10

مزید
امام خیمنی (رح) کے ساتھی نے مصطفی خمینی (رح) کے بارے میں یادداشتیں بیان کیں، ان کے عظیم اخلاقی فضائل کو سراہا

امام خیمنی (رح) کے ساتھی نے مصطفی خمینی (رح) کے بارے میں یادداشتیں بیان کیں، ان کے عظیم اخلاقی ...

آیت اللہ شیخ علی حسن شریفی جو نجف اشرف میں امام کے شاگردوں اور اصحاب میں سے ہیں، نے یادداشتوں کا ایک سلسلہ بیان کیا ہے

بدھ, نومبر 13, 2024 08:25

مزید
حضرت زینب (س) کی پاک شخصیت کے تاریخی پہلو

حضرت زینب (س) کی پاک شخصیت کے تاریخی پہلو

کائنات کی سب سے محکم و مقدس شخصیتوں کے درمیان پرورش پانے والی خاتون کتنی محکم و مقدس ہوگی اس کا علم و تقوی کتنا بلند و بالا ہوگا

جمعرات, نومبر 07, 2024 11:08

مزید
امریکا اور صیہونی حکومت کو، جو کچھ وہ ایران اور مزاحمتی محاذ کے خلاف کر رہے ہیں، اس کا دنداں شکن جواب ملے گا

امریکا اور صیہونی حکومت کو، جو کچھ وہ ایران اور مزاحمتی محاذ کے خلاف کر رہے ہیں، اس کا دنداں شکن ...

رہبر انقلاب اسلامی نے سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کی مناسبت سے ہفتہ 2/ نومبر 2024/ء کی صبح ملک کے اسکولوں اور یونیورسٹیوں کے ہزاروں اسٹوڈنٹس سے ملاقات کی

هفته, نومبر 02, 2024 12:05

مزید
سید مصطفی خمینی (رح) کی سیاسی سرگرمیاں

سید مصطفی خمینی (رح) کی سیاسی سرگرمیاں

مصطفی خمینی ایک سال تک ترکی کے بورسا شہر میں جلاوطن رہے لیکن اس کے بعد بھی ایران واپس آنے کی کوشش کی

منگل, اکتوبر 22, 2024 10:06

مزید
مرسل اعظم (ص) کی یاد میں پورا عالم اسلام سوگوار

مرسل اعظم (ص) کی یاد میں پورا عالم اسلام سوگوار

تبلیغ و ہدایت کی راہ میں مجه کو جن اذیتوں کا سامنا کرنا پڑا ہے کسی نبی و وصی کو ان تکلیفوں اور اذیتوں سے نہیں گزرنا پڑا...

پير, ستمبر 02, 2024 12:26

مزید
روز غدیر اور اس کے اعمال

روز غدیر اور اس کے اعمال

انسانیت کو تاج ملا، آدمیت کو راج ملا اور اسلام کو وارث ملا ہے

پير, جون 24, 2024 09:53

مزید
Page 1 From 33 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >