ایران نے امریکی جنگی غرور توڑ دیا

ایران نے امریکی جنگی غرور توڑ دیا

لبنانی ماہر نے زور دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی جنگی حکمتِ عملی اور جنگی نظریہ ہمیشہ اس بنیاد پر قائم رہا ہے کہ حملوں کا دائرہ وسیع نہ ہو اور جنگ جلد از جلد ختم ہوجائے

جمعه, ستمبر 04, 2026 11:30

مزید
شنگھائی کا کردار بڑھانے کے لئے ایران کی 3 تجاویز

شنگھائی کا کردار بڑھانے کے لئے ایران کی 3 تجاویز

صدرپزشکیان نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کو سیکورٹی اور معیشت پر ایک ساتھ توجہ دینی چاہئے

منگل, ستمبر 01, 2026 08:51

مزید
نئی دہلی میں میلادالنبی کے موقع پر یومِ امن کے عنوان سے تقریب

نئی دہلی میں میلادالنبی کے موقع پر یومِ امن کے عنوان سے تقریب

پروگرام میں ہندوستان کی مختلف مرکزی جامعات سے وابستہ ممتاز اساتذہ اور دانشوروں نے شرکت کی اور سیرتِ رسول کے مختلف پہلوؤں پر اظہارِ خیال کیا

اتوار, اگست 30, 2026 08:31

مزید
تفرقہ شیطان کی طرف سے ہے اور اتحاد و وحدت کلمہ رحمان کی طرف سے :امام خمینی

تفرقہ شیطان کی طرف سے ہے اور اتحاد و وحدت کلمہ رحمان کی طرف سے :امام خمینی

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی کے افکار و نظریات سے آگاہی حاصل کرنا جو اپنے زمانے میں اسلامی امۃ کے اتحاد کے سب سے بڑے منادی رہے ہیں اور اسی بنا پر انہوں نے ایران میں اسلامی الہی نظام کی بنیاد رکھی تھی اتحاد کا درد رکھنے والوں کے لۓ راہ گشا اور مشعل راہ ہے۔

هفته, اگست 29, 2026 06:04

مزید
ہر جنگ ایک دن ختم ہوتی ہے،دشمن کے خوف سے خاموشی خیانت ہے:آیت اللہ سید حسن خمینی

ہر جنگ ایک دن ختم ہوتی ہے،دشمن کے خوف سے خاموشی خیانت ہے:آیت اللہ سید حسن خمینی

آیت‌الله سید حسن خمینی نے کہا ہے کہ ہر جنگ ایک دن ختم ہوتی ہے اور ایران نے ایک ’’باعزت جنگ‘‘ پیچھے چھوڑی ہے۔ انہوں نے ماہرین اور سیاست دانوں پر زور دیا کہ وہ خوف یا ذاتی مفاد کی وجہ سے حق بات کہنے سے گریز نہ کریں۔

منگل, اگست 25, 2026 03:19

مزید
ایران کی تقسیم اور نظامِ اسلامی کی ناکامی کی سازشیں ناکام ہوئیں، قوم متحد ہو کر میدان میں آگئی؛ آیت اللہ سید حسن خمینی

ایران کی تقسیم اور نظامِ اسلامی کی ناکامی کی سازشیں ناکام ہوئیں، قوم متحد ہو کر میدان میں آگئی؛ آیت ...

آیت اللہ سید حسن خمینی نے صدر مملکت اور کابینہ کے ارکان کی امام خمینی (رح) کے آرمانوں سے تجدید عہد کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا: انسانوں کا ایک گروہ "مقدس جہالت" نامی بڑی رذیلت میں مبتلا ہے۔

پير, اگست 24, 2026 08:56

مزید
امام کے فکر کو پالیسی سازی اور حکمرانی کی زبان میں ترجمہ کیا جانا چاہیے؛ ڈاکٹر علی کمساری

امام کے فکر کو پالیسی سازی اور حکمرانی کی زبان میں ترجمہ کیا جانا چاہیے؛ ڈاکٹر علی کمساری

کمساری نے حالیہ برسوں میں مؤسسہ کو جن خاص حالات سے گزرنا پڑا ہے، کوویڈ دور سے لے کر احتجاجات، سماجی تبدیلیوں اور آج کے پیچیدہ حالات کا حوالہ دیتے ہوئے زور دیا

هفته, اگست 22, 2026 10:53

مزید
شہادت امام عسکری (ع) عصرِ غیبت کا آغاز اور عالمی عدل کے ظہور کا پیش خیمہ ہے

شہادت امام عسکری (ع) عصرِ غیبت کا آغاز اور عالمی عدل کے ظہور کا پیش خیمہ ہے

آیت اللہ دری نجف آبادی نے دورِ غیبت صغریٰ میں امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے خاص نائبین کے حساس مقام پر زور دیتے ہوئے ان کے دشوار حالات کو یاد کیا

جمعه, اگست 21, 2026 10:28

مزید
Page 3 From 191 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >