خرم شہر کی آزادی ایران، عراق جنگ کے دوران بیت المقدس نامی آپریشن کا ایک بنیادی مقصد تھا یہ ایرانی شہر ۵۷۶ دن عراقی فوج کے قبضہ میں رہا اور ۱۳۶۱ھ،ش میں تین خرداد مطابق چوبیس مئی کو ایرانی مسلح افواج نے عراقی افواج کو شکست دے کر دوبارہ قبضہ کیا جس کے بعد عالمی سطح پر ردعمل سامنے آیا اور سیاسی اعتبار سے بھی عراقی افواج کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
مزید