ولادت کی گھڑی سے ہی پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی زبان سے ان کی شفقت بیان کی گئی تاکھ اس بی بی کی بلند و بالا منزلت پہچانی جائے کیونکہ عصمت کبری فاطمھ زھرا سلام اللہ علیھا کی بیٹی ایک وقت میں جو دور نہیں ہے ایک عظیم تحریک کی علم بردار اور دین و ولایت کی مدافع ہو گی
جمعه, دسمبر 10, 2021 02:31
محقق نے اس تحقیق میں امام کی زندگی کو تین دور میں تقسیم کرتے ہوئے ہر دور کو تین چھوٹے چھوٹے دور میں کلی طور پر امام کی تحریکوں اور موقفوں کا جائزہ لیا ہے
جمعه, جون 18, 2021 12:03
حضرت امام جعفر صاد ق (ع) پیغمبر اسلام (ص) کے چھٹے جانشین اور سلسلہ عصمت کیآٹھویں کڑیں ہیں آپ کے والد ماجد امام محمدباقر (ع) تھے اور مادرگرامی جناب ''ام فروہ بنت قاسم بن محمد بن ابی بکر'' تھیں ۔ آپ منصوص من اللہ معصومتھے،علامہ ابن خلقان تحریر فرماتے ہیں کہ آپ سادات اہل بیت (ع) سے تھے اورآپ کیفضیلت اور آپ کا فضل و کرم محتاج بیان نہیں ہے (دفیات الاعیان ،ج/۱،ص/۱۰۵)
اتوار, جون 06, 2021 05:26
انبیاء فوت ہو جاتے ہیں ، لیکن ان کا مشن (رسالت) باقی رہتا ہے
جمعرات, نومبر 05, 2020 10:58
سورہ صف میں ارشاد ہوتا ہے: وہ ایسا خدا ہے جس نے اپنے رسولوں ہدایت اور دین حق کے ساتھ مبعوث کیا تا کہ تمام ادیان پر غالب آجائے اگر چہ مشرکین کو وہ برا ہی لگے
اتوار, جون 14, 2020 11:16
حضرت فاطمۃ الزہراء کی بیٹی حضرت زینب (س) وہ عظیم ہستی ہیں کہ چودہ سو سال گزر جانے کے باوجود آج تک آپ کا کوئی ثانی نہیں
منگل, مارچ 10, 2020 09:05
"خوف و رجا" (خوف اور امید) کا ذکر قرآن میں ہے
منگل, ستمبر 24, 2019 10:37
تاریخ گواہ ہے کہ یہودیوں نے پیغمبر اسلام (ص) کو قتل کرنے کے لیے کیا کیا حربے نہیں اپنائے اور کیا کیا چالیں نہیں چلیں
پير, ستمبر 16, 2019 02:40